30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جواب سوال اول،جو ایک آیۃ کریمہ اور چھ احادیث پرمشتمل ہے۔ |
۱۵۵ |
مہرجبکہ کل یابعض ذمہ شوہرہو اور عورت بے ابراء ومعافی معتبر شرعی مرجائے تو وہ مثل دیگردیون واموال ترکہ زن ہوتاہے۔ |
۱۶۷ |
|
جواب سوال دوم،جو آٹھ صورتوں پرمشتمل ہے۔ |
۱۵۸ |
ایک شخص کی بیوی فوت ہوگئی،اس کے بعد ایک لڑکا اور لڑکی جو اس شوہرسے تھی وہ بھی فوت ہوگئے،اب مرحومہ کے باپ کی جائداد متروکہ سے جو اس کے بھائی اور ماں کے قبضہ میں ہے اس کے شوہر کو حصہ مل سکتاہے یا نہیں،اگرمل سکتاہے تو کس حساب سے،اور اگر اس نے مہر معاف نہ کیاہو تو اس کے ماں اور بھائی اس کے شوہرسے زرمہر پانے کے مستحق ہیں یانہیں۔ |
۱۶۷ |
|
سوال سوم چونکہ خود مندفع ہوگیا لہٰذا حاجت جواب نہیں۔ |
۱۵۹ |
عورت کی تجہیزوتکفین شوہر کے ذمہ ہے۔ |
۱۶۹ |
|
تنبیہ(صورت نادرہ) |
۱۵۹ |
شادی کا خرچ مانگنا محض بے جاہے۔ |
۱۷۰ |
|
سیدناحضرت عیسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام کے لئے اب تک کوئی عصبہ نسبی نہیں۔ |
۱۵۹ |
محمدی بیگم نے مندرجہ ذیل ورثاء چھوڑے ہیں ایک بہن کی دوبیٹیاں،دوسری بہن کے دوبیٹے اور ایک بیٹی،جبکہ بھائی کی ایک بیٹی،توترکہ کیسے تقسیم کیاجائے۔ |
۱۷۰ |
|
جواب سوال چہارم |
۱۶۱ |
ایک عورت فوت ہوئی او رسوائے زوج البنت،اخت الزوج اور ابن عم الزوج کے کوئی وارث نہیں چھوڑا اس کاترکہ کس کو دیاجائے گا۔ |
۱۷۱ |
|
جواب سوال پنجم |
۱۶۲ |
داماد محرم ومانند پسر کے ہوتاہے۔ |
۱۷۱ |
|
مجرد کسی کے زبانی ادعا پر کہ میں فلاں کا نسیب ہوں توریث نہیں ہوسکتی اس کے لئے ثبوت شرعی چاہئے۔ |
۱۶۲ |
نہ جداہوجانے سے حق ساقط ہوسکتاہے نہ قبضہ چھوڑدینے سے۔ |
۱۷۲ |
|
استحقاق ارث عصوبت صرف نسیب ہونے پرمتبنی نہیں بلکہ شرع میں اس کے لئے ترتیب ہے۔ |
۱۶۲ |
ہندہ فوت ہوئی جس کے ورثاء یہ ہیں ایک عینی بہن،ایک بھانجا،دوحقیقی بھائی،ایک علاتی بھائی اور شوہر،تقسیم ترکہ کیسے ہوگا۔ |
۱۷۲ |
|
جواب سوال ششم |
۱۶۳ |
عصبات وذوی الارحام کی ہرنوع میں قرب درجہ مطلقًا موجب ترجیح ہے۔ |
۱۷۳ |
|
جواب سوال ہفتم |
۱۶۴ |
زندگی میں اولاد پرتقسیم کی جائے توبیٹا بیٹی کو برابردیاجائے۔ |
۱۷۶ |
|
جواب ہشتم |
۱۶۶ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع