دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

ولااذن القاضی فھو متبرع[1]۔

بغیرکفن پہنایا تو وہ اس میں احسان کرنے والا قرارپائے گا۔(ت)

اسی طرح شادی کاصرف مانگنا محض بے معنی ہے جس کی شرع مطہر میں کچھ اصل نہیں،مصارف شادی زید پردَین نہ تھے کہ اس کے ترکہ سے لئے جائیں کما لایخفٰی علی احد ممن لہ مساس بالعلم(جیسا کہ علم سے مس رکھنے والے کسی شخص پر پوشیدہ نہیں۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۷۶:               ۱۹/ربیع الاول شریف ۱۳۱۶ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ محمدی بیگم فوت ہوئی،ایك بہن کی دو دختر زینب وسکینہ،اوردوسری بہن کے دوپسر ایك دخترخالد،ولید،ہندہ اوربھائی کی ایك دخترہاجرہ وارث چھوڑے۔یہ سب بہن بھائی حقیقی تھے توترکہ محمدی بیگم کاان پرکس طور سے تقسیم ہوگا؟ بیّنواتوجروا۔

الجواب:

برتقدیر صدق مستفتی وعدم موانع ارث ووارث آخر وتقدیم دَین ووصیت ترکہ محمدی بیگم کا انچاس سہام پرمنقسم ہوکر چودہ سہم ہاجرہ اورپانچ پاچ زینب وسکینہ وہندہ اور دس دس خالد و ولید کوملیں گے۔واﷲ تعالٰی اعلم

صورۃ القسمۃ ھکذا(تقسیم کی صورت اس طرح ہے۔ت)


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الصلٰوۃ باب صلٰوۃ الجنائز داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۵۸۰ و ۵۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن