30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حقیقی بھائی کو محروم کرنے کے لئے اپنی جائداد بھتیجوں کے نام کردینے والے شخص پرشرعاً کیامؤاخذہ ہے۔ |
۱۵۰ |
سوال چہارم:شرع شریف میں کہیں ایساحکم ہے کہ غیرح اضرین حصہ داران کو اطلاع نہ دی جائے یاجولوگ بوجہ لاعلمی وفات مورث یالاعلمی مسائل شرعی کے دعویدارنہ ہوں وہ اپنے حقوق واجبی سے محروم رہیں ان کی تلاش نہ کی جائے۔ |
۱۵۴ |
|
O رسالہ المقصد النافع فی عصوبۃ الصنف الرابع (۱۳۱۵ھ) |
۱۵۳ |
سوال پنجم: ایساہوسکتاہے کہ عرب سے کوئی شخص آئے اورآپ کو سیدمحی اولادعلی وبنی فاطمہ ثابت کرکے ہند میں کسی اولاد علی بنی فاطمہ کاترکہ اس کے ذوی الفروض سے تقسیم کرالے یاہند کاکوئی سیدعرب میں جاکرکسی سیدمتوفی کاترکہ پائے قاضیان عرب بصورت ثابت کردینے نسب کے اس کو دلادیں گے۔ |
۱۵۴ |
|
(عصبہ بنفسہٖ کی قسم چہارم یعنی فروع جدمیت کے بارے میں آٹھ سوالات پرمشتمل استفتاء) |
۱۵۳ |
سوال ششم:عہدصحابہ رضوان اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین یاتابعین یاتبع تابعین میں کبھی ایسے عصبات بعیدہ کوبمقابلہ ذوی الفروض کے حصہ دلایاگیاہے کہ نہیں،اگردلایاگیاتو کس کتاب سے ثابت ہے۔ |
۱۵۴ |
|
سوال اول: عصبات کی اقسام اربعہ خصوصاً قسم چہارم میں جو الفاظ(اوعالیھا)مشروع ہیں ان کاماخذ کیاہے۔ |
۱۵۴ |
سوال ہفتم:اس استفتاء کے مفتیان صاحبان کے علم میں کبھی ایسے عصبات بعیدہ محی پردادا کے بھائی کی اولاد یاسردادا کی عم کی اولاد یا ان سے بھی عالی کسی جد کی اولاد کو بحالت موجودگی ذوی الفروض نسبی کے حہ ملاہے کہ نہیں اگرملاہے کب کس خاندان میں۔ |
۱۵۵ |
|
سوال دوم:عصبات نسبی کاغیرموجودہونا حسب شرح صدرناممکن ہے یانہیں۔ |
۱۵۴ |
سوال ہشتم:اگرکسی قصبہ یاشہرمیں رواج یہ ہے کہ بصورت عدم موجودگی عصبات قسم اول ودوم وسووم کے منجملہ قسم چہارم جد کی اولاد تک بمقابلہ ذوی الفروض کے حصہ دیاجاتاہے اَب الجد یاجدالجد یا اس سے بھی عالی کسی جد اولاد کو حصہ نہیں دیاجاتا بلکہ ذوی الفروض پر رَد ہوجاتاہے تو یہ رواج قابل عمل درآمد ولائق لحاظ ہے کہ نہیں۔ |
۱۵۵ |
|
سوال سوم:عصبات نسبی کاغیراگرموجود ہونا ناممکن ہے تومسائل متعلقہ عصبات سببی وغیرہ جوبصورت نہ ہونے عصبات نسبی کے مشروع ہیں کس صورت میں کارآمد ہوں گے۔ |
۱۵۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع