دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وعددورثتہ[1]۔

جب تك وہ زید کی موت اور اس کے وارثوں کی تعداد پرگواہ قائم نہ کریں۔(ت)

اورمال منقول کواگرچہ تقسیم کردے گا مگرکاغذ قسمت میں لکھ دے گا کہ یہ صرف ان کے بیان پر تقسیم کیاگیا۔

فی الھندیۃ یذکر القاضی فی صك القسمۃ باقرارھم[2]۔

ہندیہ میں ہے کہ قاضی ان کااقرار کاغذ قسمت میں ذکرکردے گا۔(ت)

اس سوال کاجواب تویہ ہے مگر اس کومانحن فیہ یعنی توریث عصبہ بعیدہ قسم چہارم پرورود نہیں کما ستعرفہ ان شاء اﷲ تعالٰی (جیسا کہ عنقریب توجان لے گا اﷲ تعالٰی نے چاہا۔ت)

جواب سوال پنجم

اولًا: مجرکسی کے زبانی ادعاپرکہ میں فلاں کانسیب ہوں توریث نہیں ہوسکتی اس کے لئے ثبوت شرعی چاہئے۔

ثانیًا: استحقاق ارث عصوبت صرف نسیب ہونے پرمبنی نہیں بلکہ شرع میں اس کے لئے ترتیب ہے جب تك ثابت نہ ہو کہ اس ترتیب کی رو سے یہی مستحق یایہ بھی مستحق ہے ترکہ نہیں دیاجاسکتایہاں عدم علم حکم میں مثل علم عدم کے ہے ولہٰذا چندشخص ایك معرکہ میں مقتول یا ایك واقعہ میں غریق یاحریق ہوں اور ان کی موت کاتقدم تاخرنہ معلوم ہو تونہ باپ بیٹے کاترکہ پائے گا نہ بیٹاباپ کا،ہرایك کے ورثہ احیاء وارث ہوں گے وبس۔جب کسی سیدکاانتقال ہو تو جہاں تك اس کاسلسلہ نسب معلوم ہے اس کے آباء وآباء آباء الاقرب فالاقرب کی اولاد ذکورالاقرب فالاقرب تلاش کریں گے جو اقرب ثابت ہوگا اسے عصبہ ٹھہرائیں گے اگرچہ بیس پشت پر اس سے ملتا ہو اورسلسلہ معلومہ کی اولاد ذکورسے کوئی معلوم نہیں تو تمام یہاں کے سادات کرام کو عصبہ ٹھہرانا محال کہ ان میں یقینا بعض بعض سے اقرب ہیں اورایك معین کوجذافًا عصبہ اقرب کہہ دینا محال کہ ترجیح بلامرجح ہے و حکم بلادلیل ہے اور جب کسی کی عصوبت ثابت نہیں کسی کا استحقاق ثابت نہیں تو ان میں کوئی شخص کیونکر ترکہ بٹاسکتاہے یا قاضی اسے دلاسکتاہے۔علامہ


 

 



[1] الدرالمختار کتاب القسمۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲/۲۱۹

[2] الفتاوی الھندیۃ // // الباب الثالث نورانی کتب خانہ پشاور ۵/۲۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن