دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

ماجرت بہ الرحم من العصبۃ[1]،ھذا مختصر۔

اﷲ تعالٰی کی کتاب میں"یعنی ہروہ عصبہ جس میں نسبی رشتہ جاری ہو۔یہ مختصرہے۔(ت)

حدیث دوم۲:احمدوبخاری ومسلم وترمذی حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

الحقوا الفرائض باھلھا فما بقی فھو لاولی رجل ذکر[2]۔

فرائض ذوی الفروض کودو،اور جوبچ جائے وہ قریب ترین مرد کے لئے۔(ت)

حدیث سوم۳:صحیح بخاری میں حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی،حضورسیدعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

مامن مؤمن الا وانا اولٰی بہ فی الدنیا والاٰخرۃ اقرؤاان شئتم النبی اولٰی بالمؤمنین من انفسھم فایما مؤمن مات وترك مالافلیرثہ عصبتہ من کانوا ومن ترك دینًا اوضیاعًا فلیؤتنی فانا مولاہ والحدیث عند الشیخین[3]واحمد والنسائی وابن ماجۃ وغیرھم عنہ نحوہ۔

کوئی مومن نہیں مگریہ کہ میں دنیاوآخرت میں اس کاولی ہوں،اگرتم چاہو تو آیت پڑھ لو"یہ نبی(صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم)مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالك ہے"۔پس جو کوئی مومن مرگیا اور اس نے کوئی مال چھوڑا تو وہ اس کے قریبی وارثوں اورعصبہ کے لئے ہے جوبھی وہ ہوں،اور جس نے قرض یاکمزور اولاد چھوڑی ہو تو وہ میرے پاس آئے میں اس کامولٰی ہوں۔اور یہ حدیث شیخین،امام احمد،اورنسائی وغیرہ کے نزدیك ثابت ہے(ت)

 


 

 



[1] جامع البیان(تفسیرابن جریر) تحت آیۃ لیستفتونك قل اﷲ یفتیکم فی الکلالۃ المطبعۃ المیمنہ مصر۲۴۶،الدرالمنثور بحوالہ عبدبن حمید وغیرہ // // // // مکتبہ آیۃ اﷲ العظمی قم ایران ۲/۲۵۱

[2] صحیح البخاری کتاب الفرائض باب میراث الولد من ابیہ وامہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۹۹۷،صحیح مسلم کتاب الفرائض ۲/۳۴ وجامع الترمذی ۲/۳۱ ومسند احمدبن حنبل ۱/۳۲۵

[3] صحیح البخاری کتاب فی الاستقراض الخ باب الصلوٰۃ علی من ترك دینًا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/۳۲۳،// //کتاب التفسیر سورۃ الاحزاب // //  ۲/۷۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن