30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اورکوئی خفیف شیئ باقی رکھنا کافی نہ ہوگا جبکہ نیت اس فساد کی ہو۔
|
فانما الاعمال بالنیات وانما لکل امری مانوٰی[1]۔ |
بے شك اعمال کادارومدار نیتوں پرہے اور ہرشخص کے لئے وہی کچھ ہے جس کی اس نے نیت کی۔(ت) |
مگرنیت کاثبوت چاہئے ورنہ صدیق اکبر وامام حسن مجتبٰی وام المومنین صدیقہ وغیرہم ائمہ دین رضی اﷲ تعالٰی عنہم نے بارہا اپنے کل مال تصدق فرمادئیے ہیں اپنے کھانے پہننے کوبھی کچھ نہ چھوڑا،کما صحت بذٰلك الاحادیث(جیسا کہ اس پرصحیح احادیث وارد ہیں۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع