دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

غیرمیت سے جو حمل ہوتاہے وہ صرف تین صورتوں میں وارث ہوسکتاہے۔

۱۰۹

مہرتقسیم ترکہ پرمقدم ہوتاہے۔

۱۱۹

زن فاحشہ اگرولدالزنا ہو تو اس کا ترکہ مادری اقرباء کو ملے گا ورنہ مثل تمام لوگوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔

۱۱۱

حیات خاتون ایک بیٹی اور شوہر چھوڑ کر فوت ہوئی پھر شوہر بھی کچھ ورثاء چھوڑ کرمرگیا توتقسیم ترکہ کی کیا صورت ہوگی۔

۱۲۰

اولادزناء صرف مادری رشتوں سے وارث و مورث ہوتی ہے۔

۱۱۱

درصورت احاطہ دین ورثہ کے لئے ترکہ میں مِلک ثابت نہیں ہوتی،نہ بے فراغ ذمہ باہم تقسیم کرسکیں۔

۱۲۲

دوسوال پرمشتمل استفتاء۔

۱۱۲

بے رضا ارباب دیون وارثوں کو بیع ترکہ کا اختیارنہیں جبکہ دین ترکہ کو مستغرق ہو۔

۱۲۳

سوال اول

۱۱۲

میّت کی تجہیزوتکفین یادین کی ادائیگی بعض ورثاء نے اپنے مال سے کی تو انہیں میت کے مال سے لینے کا حق ہے۔

۱۲۵

ارث جبری ہے کہ موت مورث پرہروارث خواہ مخواہ اپنے حصہ شرعی کاوارث ہوتاہے۔

۱۱۳

کوئی وارث اگر میّت کا دین مہر اپنے مال سے اداکردے تو کس صورت میں ترکہ سے وصول کرسکتاہے۔ 

۱۲۵

سوال دوم

۱۱۵

بے اجازت مدیون ترکہ میں تصرف کا حق نہیں۔ 

۱۲۷

چڑھاوے کے زیورات کاحکم 

۱۱۵

چارقطعہ باغ زید نے اپنی ماں کی حیات میں اس کی رضامندی سے غرس کئے تھے اب ماں کی وفات کے بعد ان باغوں میں زید کی بہنوں کا بھی کچھ حق ہوگا یانہیں۔ 

۱۲۸

زید نے ایک دکان اپنے روپے سے خرید کر اپنے نبیرہ کے نام کردی اور بولایت اس کے باپ کے دکان پر قبضہ کرادیا،اب انتقال زید کے بعد وہ دکان حسب فرائض ورثاء زید میں تقسیم ہوگی یا صرف نبیرہ کو ملے گی۔

۱۱۸

فاتحہ وغیرہ کا صرفہ ترکہ سے وضع نہ ہوگا۔ 

۱۳۰

جوجائداد دادی سے ایک پوتے کو بطوروصیت ملی اس میں پوتے کے دیگربرادران شامل نہیں۔

۱۱۹

حق میراث حکم شرع ہے کسی کے ساقط کرنے سے ساقط نہیں ہوتا۔ 

۱۳۳

جب تک مہراور دیگر دیون ادانہ ہوجائیں ترکہ کی تقسیم نہ کی جائے۔

۱۱۹

زید پر کئی لوگوں کا قرض ہے اس نے ایک دائن کے پاس اپنی بیوی کا کچھ زیور رہن رکھا اس کے بعد مندرجہ ذیل رشتہ دار چھوڑ کر فوت ہوگیا،ایک بیوی،ماں،پانچ بیٹیاں،ایک بھائی اور دوبہنیں۔  اس کا ترکہ کیسے تقسیم ہوگا۔

۱۳۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن