دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

شیخ رحم علی کے وہ جائداد مشترکہ وغیرمنقسمہ سعادت احمد کے پاس رہی اورسعادت نے زوجہ عظیمہ اورچار ابن عبداﷲ جمن، ننھے،مہدی حسین،چاربنت ورثہ چھوڑ کروفات پائی اور جائداد سب شیخ احمد کے ہاتھ میں رہی کہ قادربخش وممن دو پسران کے وارث رہے ان میں پہلے ممن دوبیبیاں بلاقن وبندہ جو قادربخش سے کچھ روپیہ لے کر ترکہ سے برضائے خودعلیحدہ ہوگئیں چھوڑکرانتقال کیا پھرقادربخش نے کہ بعد مرنے اپنے باپ اوربھائی کے تمام جائداد پرقابض تھا دوزوجہ مجو،بنی،ك اورایك دختر نیازن اور پانچ بھائی چچازاد بچن،عباداﷲ،جمن،ننھے،مہدی حسین ورثہ چھوڑکروفات پائی اوراپنے مرض موت میں کل مال کے نسبت اپنی دختر وزوجین کے لئے وصیت کرگیا کہ مالك اس جائداد کے بعد میرے وہ ہیں اور پانچوں بھائی اس کے یہ وصیت گوارہ نہیں کرتے،اس صورت میں وہ متروکہ کس حساب سے منقسم ہوگا؟ اوریہ وصیت قادربخش کی صحیح ونافذ رہے گی یانہیں؟ بیّنوا توجروا(بیان فرمائیے اجردئیے جاؤگے۔ت)

الجواب:

صورت مسئولہ میں مالك اس جائداد کے رحم علی وسعادت واحمد تینوں کے ورثہ ہیں صرف قادربخش مالك نہ تھا کہ سے اکل جائداد کے وصیت کرنے کااختیارہوتا اورایك حصہ ایك جائداد کا اس کے پاس رہنے سے حق دیگر ورثا کاباطل نہیں ہوتارہا،حصہ اس کا اس میں وصیت نافذ ہوجاتی اگرپانچوں چچازادبھائی اس کی اجازت دیےت اب کہ وہ اسے گوارہ نہیں کرتے تو وہ بھی غیر نافذ ہوئی،پس کل جائداد کے بوجہ اس کے کہ اصل مورثان اعلٰی تاحیات خود اس میں شریك رہے اورایك دوسرے کے مال میں باہم تمیزنہ تھی اور خوردونوش سب کایکجاتھا برابرتین حصے کئے جائیں گے اورہرمورث کاحصہ اس کے وارث پربرتقدیر صدق مستفتی وعدم موانع ارث وانحصار ورثہ فی المذکورین وصحت تتیب اموات وتقدیم امور مقدمہ چوں ادائے مہمورزوجات و قضائے دیون اس طریق سے منقسم ہوجائے گا:


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن