دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

ولدالزناء زانی کاوارث نہیں ہوتا۔

۸۴

ترکہ تاج محمد اس کے ورثہ احیاء پرچارلاکھ تین ہزار دوسوسہام ہوکر تقسیم ہوتاہے تو اس کی ایک سو ساٹھ گز متروکہ زمین میں سے ہروارث مذکور کو کس قدر ملے گا۔

۹۴

متبنّٰی یاسوتیلا بیٹاشرعاً ترکہ میں کوئی استحقاق پیدانہیں کرتا۔

۸۴

زید نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی کرکے جائداد کو دونوں بہوؤں پر تقسیم نصف نصف کرکے بیع کردی بعد کو چھوٹے بیٹے کی بیوی نے انتقال کیا تو کیا صورت ہوگی۔

۹۴

عاق کرنا کوئی شرعی چیزنہیں والدین کو اس کا حق نہیں۔

۸۵

ادائیگی مہرترکہ کی تقسیم پرمقدم ہے۔

۹۶

عاق کرنے سے ترکہ سے محروم نہ ہوگا۔

۸۵

زید ایک حقیقی بھائی اور بیوی چھوڑ کرمرگیا پھر ایک ماہ بعد بیوی فوت ہوئی جس کے تین بھائی ہیں ترکہ زید کیسے تقسیم ہوگا۔

۹۶

ایک عورت دوماموں اور ایک پھوپھی زادبھائی کابیٹاچھوڑکر مرگئی توماموں وارث بنیں گے جبکہ مذکور بھتیجامحروم رہے گا۔

۸۶

بے وجہ شرعی کسی وارث کو میراث سے محروم کرناجائز نہیں۔

۹۸

زید نے وارثوں میں ماں،ایک بہن اور پڑدادے کے چچا کا ایک پڑپوتا چھوڑاہے ترکہ کیسے تقسیم ہوگا۔

۸۷

مفقودالخبر دوسرے کے حق میں مثل میت ہے ترکہ نہ پائے گا۔

۹۹

شریعت مطہرہ کے نزدیک اثبات نسب میں نہایت احتیاط منظورہے۔

۹۰

ایک شخص نے یکے بعد دیگرے تین شادیاں کیں جن کامہر پینسٹھ پینسٹھ ہزارتھا دومرگئی ہیں تیسری زندہ ہے مہرورثاء کو کتناکتناملے گا۔

۱۰۲

نانا کی بھاوج ہوناشرعاً ذریعہ توریث نہیں۔

۹۲

ہندہ فوت ہوئی شوہر اور کافرماموں زادبھائی کی دومسلمان بیٹیاں زندہ ہیں تقسیم ترکہ کی کیا صورت ہوگی۔

۱۰۳

ہبہ کب تام اور کب باطل ہوتاہے۔

۹۲

شوہر مادر کے بیٹے جو نہ اپنے ماں باپ کے نطفہ سے ہوں اور نہ ہی اپنی ماں کے پیٹ سے ہوں وراث نہیں بنتے۔

۱۰۴

ناتمام ہبہ کی صورت میں موت واہب کے بعد اشیاء موہوبہ وارثان واہب کو پہنچیں گی۔

۹۲

ایک مسئلہ غریبہ جس کو اغرب مسائل کہاجاسکتاہے۔

۱۰۶

متبنّٰی کرناشرعاً کوئی چیزنہیں۔

۹۲

غیرمیت سے جو حمل ہوتاہے وہ صرف تین صورتوں میں وارث ہوسکتاہے۔

۱۰۹

اگرقرض ترکہ پرمحیط ہوتوادائیگی قرض سے قبل کوئی وارث اس وراثت سے کچھ نہیں لے سکتا۔

۹۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن