30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مشترك بین ایتام وامھم استربحہ الوصی للایتام ھل تستحق الام ربح نصیبھا اولااجاب لاتستحق الام شیأا مما استربحہ الوصی بوجہ شرعی لغیرھا کاحد الشریکین اذا استربح من مال مشترك لنفسہ فقط ویکون ربح نصیبہا کسبا خبیثا ومثلہ سبیلہ التصدق علی الفقراء اھ اقول ایضا ویظہر من ھذا ومما قبلہ حکم مالوکان المباشر للعمل والسعی بعض الورثۃ بلاوصایۃ اووکالۃ من الباقین [1]انتھی مافی العقود قلت واما ماذکرنا من ان الاولی الدفع لاصحاب الحصص فلما تقرر فی کلمات العلماء ان کان خبیثا مثل ھذا فسبیلہ التصدق وان رد علی المالك فھذا اولی والطیب لہ لکونہ ربح مبلکہ واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ اتم وحکمہ احکم۔ |
کیاگیاجوکچھ یتیموں اور ان کی ماں کے درمیان مشترك ہے۔ وصی نے یتیموں کے لئے اس پرکچھ نفع حاصل کیا توکیاماں اپنے حصہ کے نفع کی مستحق ہوگی یانہیں؟ امام نے جواب دیا جو نفع وصی نے اس طورپرحاصل کیاکہ خریداری ماں کے غیر کے لئے کی اس میں سے ماں کسی شیئ کی مستحق نہیں ہوگی، جیسے دوشریکوں میں سے کوئی ایك اگرمال مشترك میں سے فقط اپنی ذات کے لئے نفع حاصل کرے۔البتہ ماں کے حصہ کا نفع ان کے لئے خبیث ہوگا جس کاشرعی راستہ یہ ہے کہ ف قراء پرصدقہ کردیاجائے اھ میں کہتاہوں اس سے اور اس کے ماقبل سے اس صورت کاحکم بھی ظاہرہوگیاکہ اگرمشترکہ مال میں کام اور محنت کرنے والے بعض وارث ہوں بغیر باقی وارثوں کی وصایت ووکالت کے،العقود الدریہ کی عبارت ختم ہوئی۔میں کہتاہوں یہ جو ہم نے ذکر کیاہے کہ حصوں کے مالکوں کونفع دے دینا اولٰی ہے اس کی دلیل وہ ہے جوعلماء کرام کی عبارات میں ہے کہ اس جیسا مال خبیث ہے چنانچہ اس کا شرعی راستہ فقراء پرصدقہ کرناہے اوراگرمالك کولوٹادے تویہ اس کے لئے اولٰی اورطیب ہے کیونکہ یہ اس کی ملك کانفع ہے، واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ اتم وحکمہ احکم۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع