دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

ہے یاوہ فقط غارس کے لئے ہیں؟ بینواتوجروا۔

الجواب:

اگرزید نے تعین کی تھی کہ یہ باغ میں اپنے واسطے لگاتاہوں یا اس کی والدہ نے اس سے کہاتھا کہ تواپنے لئے باغ لگالے تو درختوں کامالك زید ہی ہے نہ دیگرورثہ۔اوراگرنہ اس نے اپنے لئے تعین کی نہ مورثہ کے کلام میں خاص اس کے لئے اجازت تھی بلکہ صرف باغ لگانے کی رضامندی ظاہر کی تو وہ باغ بی مادرزید کی ملك ٹھہرکر اس کے سب وارثوں پرحسب فرائض منقسم ہوجائیں گے۔

فی شتی الدرالمختار عمردارزوجتہ بمالہ باذنہا فالعمارۃ لہا والنفقۃ دین علیھا الصحہ امرھا و لو عمر لنفسہ فالعمارۃ لہ[1] اھ ملتقطًا۔قال الشامی فلوباذنہا تکون عاریۃ[2] اھ وفی وقف الاشباہ کل م ن بنی فی ارض غیرہ بامرہٖ فالبناء لما لکہا[3] قال الحموی قیل ھذا اذا طلق او عینہ للمالك فلوعینہ لنفسہ فھو لہ ویکون مستعیرالارض الخ،وذیلہ بقولہ

درمختار کے مسائل شتٰی میں ہے مردنے بیوی کی اجازت سے اس کامکان اپنے مال سے تعمیر کیاتو وہ عمارت بیوی کی ہوگی اور خرچہ اس بیوی پرقرض ہوگا کیونکہ بیوی کاامرصحیح ہے،اور اگر مرد نے اپنے لئے تعمیر کرائی تو وہ عمارت مرد کی ہوگی اھ التقاط۔شامی نے کہا اگرعورت کی اجازت سے تعمیرکرائی تو وہ عاریت ہوگی اھ الاشباہ کی کتاب الوقف میں ہے جس شخص نے غیر کی زمین میں اس کے حکم کے ساتھ عمارت بنائی تو وہ عمارت زمین کے مالك کی ہوگی۔حموی نے کہا:کہاگیاہے کہ یہ اس وقت ہے جب عمارت بنانے والا تعیین نہ کرے یامالك کے لئے تعیین کرے۔چنانچہ اگراس نے اپنی ذات کے لئے تعیین کی توعمارت اس کی ہوگی اور وہ

 


 

 



[1] الدرالمختار مسائل شتّٰی مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۴۸

[2] ردالمحار مسائل شتّٰی داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۷۶

[3] الاشباہ والنظائر کتاب الوقف ادارۃ القرآن کراچی ۱ /۳۰۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن