30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کتاب الفرائض |
|
جہیزخاص عورت کاہے۔ |
۷۲ |
|
متبنّٰی وارث نہیں ہے۔ |
۵۵ |
شیعہ ضروریات دین کے منکرہیں ان سے نکاح جائزنہیں اور وہ اہلسنت کاترکہ نہیں پائیں گے۔ |
۷۳ |
|
مصارف تجہیزوتکفین ترکہ سے کب وضع ہوگا۔ |
۵۶ |
معافی کی زمین کاحکم(فارسی سوال وجواب) |
۷۴ |
|
مہرترکہ تقسیم کرنے سے پہلے دیاجائے۔ |
۵۸ |
شوہر کے ذمہ بیوی کامہرواجب الاداہے بیوی مرگئی تو وہ وارث ہوگا۔ |
۷۷ |
|
غیرمنکوحہ اور اس کی اولاد ترکہ نہیں پائیں گی۔ |
۵۹ |
رافضیہ زوجہ شرعیہ نہیں ہے اورترکہ کی مستحق نہیں۔ |
۷۸ |
|
قبل تقسیم ترکہ بعض ورثہ مرجائیں تو ان کو کان لم یکن کرنے کی صورت۔ |
۶۶ |
کوئی وارث دیگرورثاء کی اجازت کے بغیر ترکہ کوخرچ کرڈالے تو اس پرتاوان لازم ہوگا۔ |
۸۲ |
|
زیدمرگیا جس کے وارثوں میں دوزوجہ،ایک دختر اورایک بھائی موجودہے،زوجہ اولٰی کامہر سوالاکھ اورزوجہ ثانیہ کامہردس ہزار روپے ہے جائداد کیسے تقسیم ہوگی۔ |
۶۹ |
ایک شخص فوت ہواجس کے وارثوں میں پھوپھی زادبھائی کی بیوہ،دوبیٹے اور ایک بیٹی ہے ترکہ کیسے تقسیم ہوگا۔ |
۸۲ |
|
تقسیم جائداد سے قبل کچھ وارثوں کے فوت ہونے کی ایک صورت کے بارے میں سوال۔ |
۷۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع