دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

(۶) الصمصام علٰی مشکک فی اٰیۃ علوم الارحام (۱۳۱۵ھ)

علوم ارحام سے متعلق آیات کریمہ کی تفسیر اورڈاکٹروں کے ادعاء اورپادریوں کارَدّ۔

(۷) اقامۃ القیامۃ علٰی طاعن القیام لنبی تھامۃ (۱۲۹۸ھ)

محفل میلاد میں بوقت ذکرولادت طیبہ قیام تعظیمی کاثبوت اور اس کے منکرین کا رَدِّ بلیغ

(۸) کشف حقائق واسرارِ دقائق(۱۳۰۸ھ)

تصوف سے متعلق چنداشعار کی توضیح وتشریح۔

ضروری بات

گو مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کے وصال پرملال سے جامعہ نظامیہ رضویہ کوناقابل برداشت صدمہ سے دوچار ہوناپڑا، مگریہ اس سراپا کرامت وجود باجود کافیضان ہے کہ ان کے فرزندارجمند حضرت مولانا علامہ مفتی محمدعبدالمصطفٰی ہزاروی مدظلہ جوعلوم دینیہ و عصریہ کے مستند فاضل اورحضرت مفتی اعظم کی علمی وتجرباتی وسعت وفراست کے وارث وامین ہیں، نہایت صبرواستقامت کا مظاہرہ فرماتے ہوئے تمام شعبہ جات کی ترویج وترقی کے لئے شب وروز ایک کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موصوف نے جامعہ کے طلباء کی تعداد میں خاصا اضافہ ہونے کے باعث متعدد تجربہ کارمدرسین مقررکئے ہیں اور فتاوٰی رضویہ جدید کی اشاعت وطباعت میں بھی بدستور مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کے نقوش جمیلہ پرگامزن ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حسب معمول سالانہ دو جلدوں کی اشاعت باقاعدگی سے ہورہی ہے۔ بس آپ حضرات سے درخواست ہے کہ دعاؤں سے نوازتے رہئے تاکہ حضرت مفتی اعظم علیہ الرحمۃ کے مشن کو ان کے جسمانی وروحانی نائبین بحسن وخوبی ترقی سے ہمکنار کرنے میں اپناکردار سرانجام دیتے رہیں۔ فقط

۱۰ محرم الحرام ۱۴۲۵ھ                               حافظ محمدعبدالستارسعیدی

۲/مارچ ۲۰۰۴                                          ناظم تعلیمات جامعہ نظامیہ رضویہ

                                                                لاہور، شیخوپورہ (پاکستان)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن