دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

اَزْوٰجُکُمْ اِنۡ لَّمْ یَکُنۡ لَّہُنَّ وَلَدٌ ۚ فَاِنۡ کَانَ لَہُنَّ وَلَدٌ فَلَکُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَکْنَ مِنۡۢ بَعْدِ وَصِیَّۃٍ یُّوۡصِیۡنَ بِہَاۤ اَوْدَیۡنٍ ؕ"[1]

چھوڑجائیں اس میں سے تمہیں آدھا ہے اگر ان کی اولاد نہ ہو،پھر اگر ان کی اولاد ہوتو ان کے ترکہ میں سے چوتھائی ہے جووصیت وہ کرگئیں اور دَین نکال کر۔(ت)

اشباہ میں ہے:

لایدخل فی ملك الانسان شیئ بغیر اختیارہ الا الارث اتفاقا[2] الخ۔

انسان کی ملکیت میں اس کے اختیار کے بغیر کوئی شیئ داخل نہیں ہوتی مگر میراث بالاتفاق داخل ہوتی ہے الخ(ت)

اسی میں ہے:

لوقال الوارث ترکت حقی لم یبطل حقہ اذا الملك لایبطل بالترک[3]۔

اگروارث نے کہا کہ میں نے اپناحق چھوڑدیاہے تو اس کاحق باطل نہیں ہوگا کیونکہ مِلك چھوڑدینے سے باطل نہیں ہوتا۔ (ت)

 

غمزالعیون میں ہے:

لومات عن ابنین فقال احدھما ترکت نصیبی من المیراث لم یبطل لانہ لازم لایترك بالترك بل ان کان عینا فلابد من التملیك وان کان دینا فلابد من الابراء[4]۔

اگرکوئی شخص دوبیٹے چھوڑکرمرگیا ان میں سے ایك نے کہا کہ میں نے میراث میں سے اپناحصہ چھوڑدیا تو اس کاحصہ باطل نہیں ہوگا،کیونکہ وہ حصہ لازم ہے جوچھوڑدینے سے متروك نہیں ہوتا بلکہ اگروہ عین ہوتو اس کے لئے تملیك ضروری ہے،اور اگردین ہو تو اس سے برأت کرناضروری ہے الخ(ت)

اشباہ میں ہے:


 

 



[1] القرآن الکریم ۴ /۱۲

[2] الاشباہ والنظائر الفن الثالث القول فی الملك ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۲۰۲

[3] الاشباہ والنظائر الفن الثالث احکام النقد ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۱۶۰

[4] غمزالعیون البصائر مع الاشباہ والنظائر ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۱۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن