دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

من القول فی الملك لایدخل فی ملك الانسان شیئ بغیر اختیارہ الا الارث اتفاقا و کذا الوصیۃ فی مسألۃ [1] الخ خاصہ بحالے آں وعدہ پیش ازثبوت ارث ہم درحیات مورث صورت بست وپیداست کہ سقوط پیش ازثبوت معنی ندارد الاتری ان المرأہ لو اسقطت حقھا من القسم کان لہا الرجوع قال فی غمز العیون انما جازلہا الرجوع لان حقہا لم یکن ثابتا بعد فیکون مجرد وعد فلایلزم کالمعیر[2]الخ ولہٰذا اگرمورث برائے وارثے وصیتے کرد ودیگران بحیاتش رضا دادندایں اجازت بجولے نیز زدوایشاں راپس ازمرگ مورث رجوع میرسد۔فی الدر المختار لاتعتبر اجازتھم حال حیاتہ اصلا بل بعد وفاتہ[3] فی ردالمحتار لانھا قبل ثبوت الحق لھم لان ثبوتہ عندالموت فکان لھم ان یردوہ بعد وفاتہ بخلاف الاجازۃ بعد الموت لانہ بعد ثبوت الحق

اشباہ کے اندرملکیت کے قول میں ہے کہ انسان کی ملکیت میں اس کے اختیار کے بغیرکوئی شیئ داخل نہیں ہوتی مگرمیراث بالاتفاق اس کی ملکیت میں داخل ہوتی ہے اور اسی طرح وصیت ایك مسئلہ میں الخ خاص طورپر اس حال میں کہ وہ وعدہ بھی میراث کے ثبوت سے پہلے مورث کی زندگی میں رونما ہوا۔پس ظاہرہے کہ کسی چیز کے ثبوت سے پہلے اس کا ساقط ہوناکچھ معنی نہیں رکھتا۔کیاتو نہیں دیکھتا کہ عورت اگر اپنی باری کاحق ساقط کردے تو اسے رجوع کاحق ہوتاہے۔ غمز العیون میں کہاکہ اس کو رجوع کاحق اس لئے ہوتاہے کہ اس کاحق ابھی تك ثا بت نہیں ہوا تو یہ محض ایك وعدہ ہوگا جو لازم نہیں ہوتا جیسا کہ عاریت پردینے والاالخ اور یہی وجہ ہے کہ اگرمورث نے کسی وارث کے لئے وصیت کی اور دوسروں نے اس کی زندگی میں رضامندی ظاہرکردی تو یہ اجازت وجوب کے لائق نہیں اور ان وارثوں کومورث کے مرنے کے بعد رجوع کاحق حاصل ہے۔درمختار میں ہے مورث کی زندگی میں وارثوں کی اجازت بالکل معتبرنہیں بلکہ اس کی وفات کے بعد معتبرہے۔ردالمحتارمیں ہے اس لئے

 


 

 



[1] الاشباہ والنظائر الفن الثالث القول فی الملك ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۲۰۲

[2] غمزعیون البصائر الفن الثالث احکام النقد ومایتعین فیہ الخ ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۱۶۲

[3] الدرالمختار کتاب الوصایا مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن