دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

قلت ورأیت فی جامع الفصولین قدم قبلہ عن السیر الکبیر للامام محمد ماھو الموافق للاصول والمرافق للمعقول والمنقول کما اشرنا الی کل ذٰلك فیما علقنا علٰی ردالمحتار امّا آں نیز بایں طورست کہ مورث ہریکے از ورثہ امالے دہدبرآں شرط کہ پس ازمرگ بہرہ ازامیرشش نباشد اینجا بعداستفسار حالے ظاہرشد کہ زن شوہر خود راچیزے ندادہ است بلکہ مالے بنام پسرپنجمین اوکہ از ہمخوابہ پیشین بودہ ہمراہ پسران خودش تعیین نمود وشوہر ہمبریں معنی راضی باسقاط حقش ازمیراث شد پس ایں نماند جز وعدہ تبرك ارث ووعدہ مجردہ جز قضا رانسزد فی الظھیریۃ والخانیۃ و الھندیۃ لایلزمہ الوفا بالمواعید[1]۔وفی الذخیرۃ و الھندیۃ ھذا وعد منہ ولایلزمہ بذٰلك شیئ[2]خاصہ در امرمیراث کہ ھم باختیار وارث نیست بَلکہ بناچار رسد فی الاشباہ

میں ہے،میں کہتاہوں میں نے جامع الفصولین میں دیکھا کہ انہوں نے اس سے ماقبل امام محمد کی سیر کبیر سے وہ قول نقل فرمایا جو اصول کے موافق اورمعقول ومنقول کے مناسب ہے جیسا کہ ہم نے ردالمحتار پراپنی تعلیق میں اس تمام کی طرف اشارہ کیاہے لیکن وہ بھی اس طورپر ہے کہ مورث وارثوں میں سے ہرایك کو اس شرط پرکچھ مال دے کہ اس کے مرنے کے بعد میراث میں ان کاکوئی حصہ نہیں ہوگا جبکہ اس جگہ تفتیش کے بعد یہ حالت ظاہرہوئی کہ عورت نے اپنے شوہر کو کوئی چیز نہیں دی بلکہ کچھ مال اپنے پانچویں بیٹے کے لئے جوکہ پہلے خاوند سے ہے اپنے دوسرے بیٹوں کے ساتھ مختص کیا۔ اورشوہر اس صورت پرمیراث میں سے اپناحق ساقط کرنے پر راضی ہوا،چنانچہ یہ میراث چھوڑنے کے وعدہ کے سواکچھ نہیں اور محض وعدہ سوائے قاضی کی قضا کے کسی شیئ کے لائق نہیں۔ظہیریہ،خانیہ اورہندیہ میں ہے کہ وعدوں کی وفا اس پرلازم نہیں۔ذخیرہ اورہندیہ میں ہے یہ اس کی طرف سے وعدہ ہواجس سے اس پرکچھ لازم نہیں آتا خصوصًا میراث کے معاملے میں جووارث کے اختیار سے نہیں بلکہ جبری طور پر اسے پہنچتی ہے۔

 


 

 



[1] الفتاوی الھندیۃ کتاب الاجارہ الباب السابع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۴۲۷

[2] الفتاوی الھندیۃ کتاب الاجارہ الباب السابع نورانی کتب خانہ پشاور ۴ /۴۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن