دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

[1]اھ ملخصا۔

کسی فقیرنے اٹھالیایاایسافقیرہے جس کاکوئی ولی نہیں اھ ملخصا(ت)

ردالمحتار میں ہے:

قولہ وفقیر بلاولی ای لیس لہ من تجب نفقتہ علیہ قال فی البحر یعطی منہ نفقتھم وادویتھم ویکفن بہ موتاھم ویعقل بہ جنایتھم[2] اھ واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔

مصنف کاقول کہ "ایسافقیر جس کاولی نہیں" اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایساشخص موجود نہیں جس پر اس فقیر کانفقہ واجب ہو۔بحرمیں فرمایا کہ اس مال میں سے فقراء کا نفقہ،دوائیاں، ان کے مردوں کاکفن اور ان کی جنایتوں کی دیت دی جائے گی اھ،واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مصنف کاقول کہ"ایسافقیر جس کاولی نہیں"اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایساشخص موجود نہیں جس پر اس فقیر کانفقہ واجب ہو۔ بحرمیں فرمایا کہ اس مال میں سے فقراء کا نفقہ،دوائیاں،ان کے مردوں کاکفن اور ان کی جنایتوں کی دیت دی جائے گی اھ،واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۳۲:               ازکلکتہ مدرسہ عالیہ مرسلہ مولوی سیدعبدالرؤف صاحب طالبعلم ساکن ڈھاکہ                عشرہ شعبان المعظم ۱۳۱۴ھ

چہ می فرمایند علماء دین متین اندرینکہ شخصے درہنگام زوجہ وے اموال خودرابحین حیات خود درمیان ورثہ کہ ورائے اوچہار پسرویك دختربودند ہیچك اعتراض نکردہ واظہار انکاربرعدم شمار اودرمیان ورثہ نانمودہ باہتمام خودحصہ یك پسرراکہ بر تقدیر عدم شمار اودرمیان ورثہ دوبہرہ ازنہ سہام می شدی بہ زوجہ پسرکلاں وے درعوض کابین نوشتہ داد وباختیار خود رجسٹری نمود بعداز وفات زن بوقت اخذ پسران دیگربہرہائے خودرا دعوٰی نماید ومیگوید کہ ربع ازاموال متروکہ زن

کیافرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلہ میں کہ ایك شخص کی بیوی نے اپنی زندگی میں شوہر کے سوا دیگر ورثاء میں جوکہ چاربیٹے اور ایك بیٹی ہیں اپنا مال تقسیم کردیا،اورشوہر نے تقسیم کے وقت کوئی اعتراض نہیں کیا،اور وارثوں میں اسے شمار  نہ کئے جانے پرانکار ظاہرنہیں کیا بلکہ ورثاء کے درمیان اس کاشمارنہ ہونے کی صورت میں ہرایك بیٹے کو نَو میں سے جو دوحصے ملتے ہیں ان کوبڑے بیٹے کی بیوی کے مہر کے عوض تحریر کرتے ہوئے اپنے

 


 

 



[1] الدرالمختار کتاب الجہاد فصل فی الجزیۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۳۵۴

[2] ردالمحتار کتاب الجہاد فصل فی الجزیۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۲۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن