دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

واخوین من امہا مسلمین وابناکافرا فقضی فیہا علی وزید بن ثابت رضی اﷲ تعالٰی عنہما بان للزوج النصف ولاخویھا الثلث ومابقی فھو للعصبۃ[1] اھ واﷲ تعالٰی اعلم۔

دومسلمان اخیافی بھائی اورایك کافربیٹا چھوڑا۔تو اس کے بارے میں حضرت علی مرتضٰی اور حضرت زیدبن ثابت رضی اﷲ تعالٰی عنہما نے فیصلہ دیا کہ اس کے خاوند کے لئے نصف اور دنوں بھائیوں کے لئے ایك تہائی ہے،اور جوباقی بچا وہ عصبہ کےلئے ہے اھ واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۳۱:                            ۲۵ربیع الآخر۱۳۱۲ھ:

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں،ایك عورت اوربیٹی اس کی مسلمان ہوئی اور ایك میں سے اس نے نکاح کرلیا اوراپنی بیٹی کابھی نکاح کردیا۔اور جس مردنے مال لیاتھا اس کی پہلی بی بی سے اولاد ہے اوراس نومسلم عورت اورشوہرثانی سے کوئی اولاد نہ ہوئی بجز اس لڑکی کے اورکوئی اولاد نہیں،ماں باپ فوت ہوگئے،اب یہ عورت جو رہی اس کا خاوند مرا،موافق شرع شریف کے اس کے خاوند کا جوکچھ ترکہ تھا تقسیم ہوگیا،اب یہ عورت مری،اس کی کوئی اولاد نہیں دوبھائی اس کے ہیں ماں میں شریك نہیں ماں باپ الگ ہیں،اب اس عورت کاترکہ کس طرح تقسیم ہو؟ بیان کرواﷲ تعالٰی اجردے گا۔

الجواب:

شوہرمادر کے بیٹے جونہ اپنے باپ کے نطفے نہ اپنی ماں کے پیٹ سے ہوں وارث نہیں،پس اگرعورت مذکورہ کاکوئی وارث شرعی مسلمان موجودنہیں نہ اس نے کسی کے لئے اپنے مال کی وصیت کردی تو اس کاکل مال بعد ادائے دَین(اگر اس کے ذمہ ہو) محتاج بیکس مسلمانوں کو دے دیاجائے یا ان دواداروکفن میں صرف کیاجائے اگریہ پسران شوہر مادربیکس محتاج ہیں توانہیں بھی دیں یا انہیں کودے دیں،غرض یہ محتاج ہوں تو بوجہ محتاجی مستحق ہوسکتے ہیں نہ بوجہ وراثت۔درمختار میں ہے:

ترکۃ بلاوارث مصرفہا لقیط فقیر وفقیر بلاولی

وہ ایساترکہ جس کاکوئی وارث نہیں،اس کا مصرف وہ گراپڑا بچاہے جس کو

 


 

 



[1] الشریفیہ شرح السراجیۃ باب الحجب مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن