30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فوجد لہا ریحا فقال قربوھا الٰی بعض اصحابہ وقال کل فانی اناجی من لاتناجی رواہ الشیخان [1] وھذا سیدنا ابوایوب الانصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ قائلا کان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اذا اتی بطعام اکل منہ وبعث بفضلہ الیّ وانہ بعث الیّ یوما بفضلۃ لم یأکل منھا لان فیھا ثوما فسألتہ حرام ھو قال لاو لکنی اکرھہ من اجل ریحہ قال فانی اکرہ ماکرھت رواہ مسلم [2] فھٰذا شیئ اٰخر غیرالمنع الشرعی وانما الکلام فیہ،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ |
پیش کی گئی جس میں مختلف قسم کی سبزیاں تھیں،آپ نے ان کی بُوکوناگوار پایاتو بعض اصحاب کے قریب کرنے کاحکم دیتے ہوئے فرمایا اس کوکھاؤ کیونکہ میں اس سے سرگوشی کرتاہوں جس سے تم نہیں کرتے۔اس کوبخاری ومسلم نے روایت کیا۔ سیدنا حضرت ابوایوب انصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی خدمت میں کھانالایاجاتاتو آپ اس میں سے تناول فرماتے اورجو بچ جاتا وہ میری طرف بھیج دیتے،ایك دن آپ نے میرے پاس سبزی بھیجی جس میں سے خود کچھ نہ کھایا کیونکہ اس میں تھوم تھا،میں نے آپ سے پوچھا کیایہ حرام ہے،تو آپ نے فرمایا کہ حرام نہیں لیکن میں اس کوناگوار بوُکی وجہ سے پسندنہیں کرتا۔توحضرت ابوایوب انصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے کہا جس کو آپ پسندنہیں کرتے میں بھی اس کوپسندنہیں کرتا، اس کومسلم نے روایت کیا۔تویہ ایك دوسری چیز ہے جو ممانعت شرعی کے علاوہ ہے حالانکہ کلام توممانعت شرعیہ میں ہے۔اﷲ تعالٰی پاك ہے اور سب سے بڑا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع