دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بابین مکان قالہ المحدث عــــــہ۱ الدھلوی فیما نسب الیہ باستعمال الماء المعذب بہ قوم نوح علیہ الصلٰوۃ والسلام قلت وفی الترویح بالمراوح استعمال اٰلۃ عذاب عادواما اصلاح العصری اللکھنوی عــــــہ۲ بزیادۃ قید علٰی ھیأۃ اھل العذاب۔

فاقول:لایجدی نفعا والالم یجز الاغتسال بماء حار قال تعالٰی "یُصَبُّ مِنۡ فَوْقِ رُءُوۡسِہِمُ الْحَمِیۡمُ ﴿ۚ۱۹﴾[1] وما ذا یزعم الزاعم فی دخول الحمام،افیکون علی ھذا حرام،امنھیا عنہ لذاتہ بل من الکبائر اما مطلقًا علی ما اختارھذاالفاضل من کون تعاطی المکروہ تحریما من الکبائر وبعد الاعتیاد علی ماعلیہ الاعتماد من کونہ فی نفسہ من الصغائر، و ذالك لان الحمام کما افاد العلامۃ المناوی فی التیسیر اشبہ شیئ بجھنم،النار من تحت والظلام من فوق

 

یہ ہی کہا محدّث دہلوی(مولاناشاہ عبدالعزیز)علیہ الرحمہ نے جوان کی طرف منسوب کہ اس میں اس پانی کااستعمال ہے جس کے ساتھ نوح علیہ الصلٰوۃوالسلام کی قوم کو عذاب دیاگیا قلت(میں نے کہا)پنکھے کے ساتھ ہوا لینے میں اس آلہ کا استعمال ہے جس کے ساتھ قوم عاد کوعذاب دیاگیا۔رہامعاصر لکھنوی(مولاناعبدالحی)کا اصلاح کے لئے یہ قیدبڑھانا کہ وہ اہل عذاب کی ہیئت پر ہے۔

فاقول:(تومیں کہتاہوں یہ)کچھ مفیدنہیں ورنہ لازم آئے گا کہ گرم پانی کے ساتھ غسل کرناجائزنہ ہو،اﷲ تعالٰی فرماتا ہے کہ ان(جہنمیوں)کے سروں پرکھولتاہوا پانی ڈالاجائے گا۔ توایساگمان کرنے والا حمام میں داخل ہونے سے متعلق کیاکہے گا،کیایہ حرام،منہی عنہ لذاتہ بلکہ کبائرمیں سے ہے یاتومطلقًا جیساکہ فاضل مذکور کامختارہے کہ مکروہ تحریمی کا ارتکاب کبائرمیں سے ہے یاعادت بنالینے سے جیساکہ معتمد ہے کہ فی نفسہٖ یہ صغائر سے ہے،یہ اس لئے کہ حمام امام مناوی کی تیسیرمیں ذکر کردہ افادہ کے مطابق جہنم کے مشابہ ترین ہے،اس کے نیچے آگے اوراوپردھواں ہے،اس میں بے چینی،

 

عــــــہ۱:المراد بہ مولانا الشاہ عبدالعزیز المحدث الدھلوی۔ 

عــــــہ ۲:المرد بہ المولوی عبدالحی اللکنوی

اس سے مراد مولانا الشاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ہیں۔(ت)

اس سے مراد مولوی عبدالحی لکھنوی ہیں۔(ت)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۲ /۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن