30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قیل مضر مطلقًا کالسموم عــــــہ وقیل وقیل۔ |
ہے کسی نے کہازہریلی چیزکی طرح مضرہے،اسی طرح کسی نے کچھ اورکسی نے کچھ کہا۔(ت) |
۲ یابعض احوال عارضہ بعض فساق متناولین کی نظرپرمبنی،
|
کقول من قال انہ ممایجتمع علیہ الفساق کاجتماعھم علی المحرمات وقول اٰخر انہ یصد عن ذکراﷲ وعن الصّلٰوۃ۔ |
اس شخص کے قول کی طرح جس نےکہاکہ اس پر فاسق لوگ جمع ہوتے ہیں جیسے وہ محرمات پرجمع ہوتے ہیں،اوردوسری بات یہ کہی گئی کہ یہ اﷲتعالٰی کے ذکر اورنماز سے رکاوٹ بنتاہے(ت) |
۳ یابعض عوارض مخصوصہ بعض بلادوبعض اوقات کے لحاظ سے ناشی جن کاحکم ان کے غیر اعصار وامصارکو ہرگزشامل نہیں،
|
کمن احتج بالنھی السلطانی علی کلام فیہ للعلامۃ النابلسی۔ |
جیسے وہ شخص نے نہی سلطانی کے ساتھ استدلال کیاحالانکہ علامہ نابلسی کااس میں کلام ہے۔(ت) |
۴یا محض مفتریات کاذبہ ومخترعات ذاہبہ پرمتفرع،
|
کتھوّر من تفوہ ان کل دخان حرام وجعلہ حدیثا عن سیدالانام علیہ افضل الصلٰوۃ واکمل السلام و کجرأۃ من قال اجمعوا علی |
جیسے اس شخص کی جسارت جس نے کہاکہ ہردھواں حرام ہے اوراس پررسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی حدیث گھڑی اورجیسے اس شخص کی جرأت جس نے کہا اس کی حرمت پ اجماع ہے |
|
عــــــہ:والافلا دواء ولاغذاء بل ولاشیئ فی عالم الخلق من ھذا القبیل متمحضا للنفع خالصا عن الضرر حتی الشھدالذی نطق القراٰن العزیز بان فیہ شفاء للناس والبان البقرا المنصوص فی الاحادیث انھا شفاء ۱۲منہ۔ |
ورنہ توکوئی دوا،غذا بلکہ کوئی چیزبھی ایسی نہیں جومحض نافع ہو اورضرر سے بالکل خالی ہو حتی کہ شہد جس کے متعلق قرآن ناطق ہے کہ اس میں لوگوں کے لئے شفاء ہے اور گائے کادودھ جس پرحدیث کی نص ہے کہ یہ شفاء ہے ۱۲منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع