دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بعض القوم عن ذٰلك فقال ھو یمزالتنباك والنبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یکرھہ فلما کان الغد دخل علی العالم فوجدہ یبکہ لما رای اللیلۃ فاخبرہ عن السبب فتاب عن ساعتہ ثمّ رایا النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ من اللیلۃ الاٰتیۃ علی صورۃ واحدۃ کانہ اذن للعالم وقربہ منہ۔[1] والسلام ثم السلام۔

بعض لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا انہوں نے کہا کہ وہ تمباکونوشی کرتاہے اورنبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اس کو ناپسند فرماتے ہیں۔جب صبح ہوئی تو وہ عابد عالم کے پاس گیا تو اسے رات والی خواب کی وجہ سے روتے ہوئے پایا،چنانچہ عابد نے عالم کو(حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناراضگی کے) سبب کی خبردی تو عالم نے اسی وقت تمباکونوشی سے توبہ کر لی۔پھرآئندہ رات کو ان دونوں نے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کوایك ہی صورت پردیکھا گویاکہ آپ نے عالم کواپنی مجلس میں داخلہ کی اجازت فرمائی اوراسے اپنا قرب بخشا۔ والسلام ثم السلام۔

الجواب:

حق یہ ہے کہ معمولی حقہ جس طرح تمام دنیا کے عامہ بلاد کے عوام وخواص یہاں تك کہ علمائے عظام حرمین محترمین زادھمااﷲ شرفًا وتکریمًا میں رائج ہے شرعًا مباح وجائزہے جس کی ممانعت پرشرع مطہر س اصلًا دلیل نہیں تواسے ممنوع وناجائزکہنا

۱یا احوال قلیان سے بے خبری پرمبنی،

کما عرض للکثیر من المتکلمین علیہ فی بدوظھورہ قبل اختبارہ و وضوح امرہ فقیل مسکر و قیل مضر و

جیساکہ اس پرگفتگو کرنے والے بہت سے حضرات کو اس کے پرکھنے اوراس کی حقیقت کے واضح ہونے سے پہلے شبہ لاحق ہوا،چنانچہ کسی نے کہا یہ نشہ آور ہے،کسی نے کہانقصان دہ

 


 

 



[1] الدرالثمین معہ المسلسلات والنوادر میرمحمدکتب خانہ کراچی ص۶۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن