30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انی رأیت فی الدرالثمین فی مبشرات النبی الامین، واکتبہ بعینہ۔ الحدیث السابع والعشرون:اخبرنی سیدی الوالد قال کان رجل من اصحابنا لایمزّ التنباك ولکنہ کان قداھیاء القذرۃ لاضیافہ فرای النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی النوم اوالیقظۃ لاادری ایّ ذلك کان،مقبلا الیہ ثمّ اعرض وخرج من ذٰلك المکان قال فشد فشددت الیہ و قلت یارسول اﷲ(صلی اﷲ تعالٰی علیك وسلم)ماذنبی فقال فی بیتك القذرۃ ونحن نکرھھا۔ الحدیث الثامن والعشرون:اخبرنی سیدی الوالد کان رجلان من الصّالحین احدھما عالم عابد والاٰخر عابد لیس بعالم فرایا النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم فی ساعۃ واحدۃ کانہ اذن للعابد ان یدخل فی مجلسہ ولم یاذن للعالم فسال العابد |
میں نے"الدرالثمین فی مبشرات النبی الامین"میں دیکھاجس کو بعینہ لکھ رہاہوں۔ ستائیسویں حدیث:میرے والدصاحب نے مجھے بتایاکہ ہمارے دوستوں میں سے ایك مردخود توتمباکو نوشی نہیں کرتاتھا لیکن مہمانوں کے لئے اس نے حقہ تیارکر رکھاتھا معلوم نہیں خواب میں یابیداری میں اس نے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی زیارت کی دراں حالیکہ آپ اس کی طرف متوجہ تھے پھرآپ نے اس سے اعراض فرمایا،اس شخص نے کہاکہ آپ(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)تیزی سے اس مکان سے نکل گئے،میں تیزی سے آپ کی طرف گیا اور عرض کی کہ یارسول اﷲ صلی اﷲ علیك وسلم! میراگناہ کیا ہے؟ توآپ نے فرمایا:تیرے گھرمیں گندگی(حقہ)ہے جو ہمیں ناپسندہے۔ اٹھائیسویں حدیث:میرے والد صاحب نے مجھے خبردی کہ دونیك مرد تھے جن میں سے ایك عالم وعابد اوردوسرا عابد تھا مگرعالم نہیں تھا ان دونوں نے خواب میں بیك وقت نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی زیارت کی توآپ(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)نے عابد کو اپنی مجلس میں داخل ہونے کی اجازت عنایت فرمائی جبکہ عالم کواجازت نہ بخشی،چنانچہ عابد نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع