30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۷)الاجازات المتینۃ لعلماء بکۃ والمدینۃ (۱۳۲۴ھ)
(۸)حسام الحرمین علی منحر الکفر والمین
مگر اس ادارے کا عظیم ترین کارنامہ العطایا النبویۃ فی الفتاوٰی الرضویہ المعروف بہ فتاوٰی رضویہ کی تخریج وترجمہ کے ساتھ عمدہ وخوبصورت انداز میں اشاعت ہے۔فتاوٰی مذکورہ کی اشاعت کاآغاز شعبا ن المعظم ۱۴۱۰ھ /مارچ ۱۹۹۰ء میں ہوا تھا اور بفضلہٖ تعالٰی جل مجدہ وبعنایت رسول الکریم تقریبًا چودہ۱۴ سال کے مختصر عرصہ میں پچیسویں جلد آپ کے ہاتھ میں ہے۔اس سے قبل شائع ہونے والی چوبیس جلدوں کی تفصیل سنین اشاعت،کتب وابواب،مجموعی صفحات،تعداد سوالات وجوابات اوران میں شامل رسائل کی تعداد کے اعتبار سے حسب ذیل ہے:
|
جلد |
عنوان |
جواباتِ اسئلہ |
تعدادِ رسائل |
سنینِ اشاعت |
صفحات |
|
۱ |
کتاب الطہارۃ |
۲۲ |
۱۱ |
شعبان المعظم ١٤١٠ھ ______مارچ ١٩٩٠ء |
۸۳۸ |
|
۲ |
کتاب الطہارۃ |
۳۳ |
۷ |
ربیع الثانی ١٤١٢___________نومبر ١٩٩١ء |
۷۱۰ |
|
۳ |
کتاب الطہارۃ |
۵۹ |
۶ |
شعبان المعظم ١٤١٢_________فروری ١٩٩٢ |
۷۵۶ |
|
۴ |
کتاب الطہارۃ |
۱۳۲ |
۵ |
رجب المرجب ۱٤۱۳ ________جنوری ١٩٩٣ |
۷۶۰ |
|
۵ |
کتاب الصّلوٰۃ |
۱۴۰ |
۶ |
ربیع الاوّل ١٤١٤___________ستمبر ١٩٩٣ |
۶۹۲ |
|
۶ |
کتاب الصّلوٰۃ |
۴۵۷ |
۴ |
ربیع الاوّل ١٤١٥___________اگست١٩٩٤ |
۷۳۶ |
|
۷ |
کتاب الصّلوٰۃ |
۲۶۹ |
۷ |
رجب المرجب ١٤١٥_________دسمبر١٩٩٤ |
۷۲۰ |
|
۸ |
کتاب الصّلوٰۃ |
۳۳۷ |
۶ |
محرم الحرام١٤١٦___________جُون١٩٩٥ |
۶۶۴ |
|
۹ |
کتاب الجنائز |
۲۷۳ |
۱۳ |
ذیقعدہ١٤١٦______________اپریل١٩٩٦ |
۹۴۶ |
|
۱۰ |
کتاب زکوٰۃ،صوم،حج |
۳۱۶ |
۱۶ |
ربیع الاوّل١٤١٧___________اگست١٩٩٦ |
۸۳۲ |
|
۱۱ |
کتاب النکاح |
۴۵۹ |
۶ |
محرم الحرام١٤١٨___________مئی١٩٩٧ |
۷۳۶ |
|
۱۲ |
کتاب نکاح،طلاق |
۳۲۸ |
۳ |
رجب المرجب١٤١٨_________نومبر١٩٩٧ |
۶۸۸ |
|
۱۳ |
کتاب طلاق،ایمان اور حدود و تعزیر |
۲۹۳ |
۲ |
ذیقعدہ ١٤١٨_____________مارچ ١٩٩٨ |
۶۸۸ |
|
۱۴ |
کتاب السیر(ا) |
۳۳۹ |
۷ |
جمادی الاخریٰ ۱۴۱۹_________ستمبر ۱۹۹۸ |
۷۱۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع