دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

 

 

 

کتابُ الاشربہ

(اشربہ کابیان)

 

مسئلہ ۱۸:                        ماہ صیام عظام

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تھوڑی سی افیون مرض کی غرض سے کھاناجائزہے یانہیں؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجرپائیے۔ت)

الجواب:

بضرورت دوا قلیل المقدار افیون کہ اس قدرسے نشہ وسروریاعقل وحواس میں تغیر وفتور اصلا نہ پیداہو استعمال کرناجائزہے اورشوق کی راہ سے بطور مشغلہ کھاناجس طرح عام کھانے والے اپنے پیچھے لت لگالیتے ہیں مطلقًا جائزنہیں اگرچہ نشہ نہ کرے اگرچہ بوجہ اپنی قلت کے اس قابل ہی نہ ہو۔ردالمحتارمیں ہے:

البنج والافیون استعمال الکثیر المسکرمنہ حرام مطلقًا واما القلیل فان کان للھوحرم وان للتداوی فلا [1]اھ ملتقطًا۔

بھنگ اورافیون کاکثیراستعمال جونشہ لائے مطلقًا حرام ہے اوراس میں قلیل اگرلہو کے لئے ہے تو حرام اوراگرعلاج معالجہ کے لئے ہے توحرام نہیں اھ التقاط(ت)

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الاشربہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۲۹۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن