دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

الجواب:

مہر اوردیون کے مثل ایك دین ہے اوردین کی بیع غیرمدیون کے ہاتھ باطل ہے لہٰذا اس بناپر مدعی کودعوٰی کا اصلًا حق نہیں، ہاں اگر اس اپنی بہن کے ترکہ سے حصہ پہنچتاہوتو اپنے حصہ کادعوٰی کرے وہ جدابات ہے۔اشباہ والنظائرمیں ہے:

بیع الدین لایجوز ولوباعہ من المدیون او وھبہ جاز۔[1]

دین کی بیع ناجائزہے، اگرمدیون پربیچایاہبہ کردیا توجائزہے۔ (ت)

اسی طرح فتاوٰی بزازیہ وغیرہا میں ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۱۷:                                ازعلی گڑھ محلہ بنی اسرائیل مرسلہ مولوی احسان علی صاحب مدرس                               ۱۸شوال ۱۳۳۸ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زیداپنی بیوی ہندہ متوفیہ یازندہ کامہرایك ساتھ ادانہ کرسکے تواس کوحاکم شرع بذریعہ قسط اداکرنے کے لئے حکم کرسکتا ہے یانہیں؟

الجواب:

زندہ کے واجب الادامہرکی قسط بندی اس کی مرضی سے ہوسکتی ہے اور مردہ کے مہرکی قسط بندی اس کے وارثوں کی مرضی پر ہے حاکم اس پر جبرنہیں کرسکتا فان الحق لھا اولھم لاللقاضی(کیونکہ حق بیوی یاوارثوں کاہے نہ کہ قاضی کا۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم۔

_________________


 

 



[1] الاشباہ والنظائر الفن الثالث القول فی الدین ادارۃ القرآن کراچی ۲ /۲۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن