30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ردالمحتارمیں ہے:
|
قال الحموی فی شرح الکنز نقلا عن العلامۃ المقدسی عن جدہ الاشقر عن شرح القدوری للاخصب ان عدم جواز الاخذ من خلاف الجنس کان فی زمانھم لمطاوعتھم فی الحقوق و الفتوی الیوم علی جواز الاخذ عند القدرۃ من ای مال کان۔[1] |
حموی نے کنزکی شرح میں علامہ مقدسی سے نقل کیاانہوں نے اپنے دادا اشقرسے اخصب کی شرح قدوری کے حوالے سے ذکرکیاکہ خلاف جنس سے اپناحق لینے کاعدم جواز متقدمین کے زمانہ میں تھاکیونکہ وہ حقوق میں شریعت کی اطاعت کرتے تھے۔اورآج کے دورمیں فتوٰی اس پرہے کہ جس مال سے بھی حق وصول کرنے پرقادر ہو اس کالیناجائزہے۔(ت) |
بہرحال جس صورت میں یہ ترکہ ورثہ کو پہنچے حسب شرائط فرائض ۸ سہام کئے جائیں دوزوجہ کواوردودوہربھائی اورایك ایك ہربہن کو اوراخ للاب یااخ لاب یعنی چچاہویاسوتیلابھائی وہ کچھ نہ پائے گا۔واﷲ تعالٰی اعلم
______________
نوٹ
جلد۲۵ کتاب المداینات سے شروع ہوکر کتاب الوصایا
کے عنوان پرختم ہوئی،جلد۲۶ ان شاء اﷲ کتاب الفرائض سے شروع ہوگی۔
____________________________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع