دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بموجودگی متوفیہ فوت ہوگیا۔

الجواب:

سائل نے بیان کیاہے کہ متوفیہ نے اپنی موت سے چارمہینے پیشتربھائی کے ہاتھ بیع کی وہ اس وقت بھی بعارضہ دق مبتلا تھی اور حالت خطرناك تھی،اگریہ بیان صحیح ہے تووہ بیع معتبرنہیں،

لان البیع من وارث فی مرض الموت لایصح عند الامام وان کان بمثل القیمۃ۔

اس لئے کہ مرض الموت میں وارث کے ہاتھ بیع امام اعظم کے نزدیك جائزنہیں اگرچہ مثلی قیمت کے ساتھ ہو۔(ت)

زیور واثاث البیت جوشوہرنے بنادیاتھا اگرعورت کومالك نہ کردیاتھا تواس کامالك شوہرہی ہے اس میں وراثت جاری نہ ہوگی اوراگرمالك کرکے قبضہ دے دیاتھا عورت کاہے جس طرح وہ جہیزکہ باپ کے گھر سے لائی،ان اشیاء کی نسبت بہن اوربھائی کے لئے عورت کی جووصیت بتائی جاتی ہے بے اجازت شوہر باطل ہے،

لحدیث صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان اﷲ اعطی کل ذی حق حقہ لاوصیۃ لوارث الا ان یجیزھا الورثۃ۔[1]

نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم کی اس حدیث کی وجہ سے کہ بیشك اﷲ تعالٰی نے ہرحقدارکو اس کاحق عطافرمادیا ہے،خبردار! وارث کے لئے وصیت نہیں مگریہ کہ دیگرورثاء اس کی اجازت دے دیں۔(ت)

ان احکام کے لحاظ سے جوترکہ متوفاۃ کاٹھہرے مع مہراگرذمہ شوہرہو حسب شرائط فرائض چھ۶ حصے ہوکر تین حصے شوہر اوردوسہم برادراورایك بہن کوملے گا بھتیجے بھتیجی کاکچھ حق نہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۱۸۰:              ازبریلی صدربازار                      مسئولہ عبدالغفورخاں

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك بازاری عورت نے ایك بزرگ کے ہاتھ پراپنے پیشہ سے توبہ کی اورسلسلہ بیعت میں داخل ہوئی اورمرنے تك اس پرقائم رہی اور


 

 



[1] سنن ابی داؤد کتاب الوصایا ۲/ ۴۰ وجامع الترمذی ابواب الوصایا ۲/ ۳۳،سنن ابن ماجہ ابواب الوصایا ص۱۹۹ وسنن النسائی کتاب الوصایا ۲/ ۱۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن