دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

کما فی الفائدۃ الثالثۃ والعشرین(جیساکہ تئیسویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۰۴،۱۰۵)فتوی۶،۸ پرلازم کہ زوج وزوجہ کے ساتھ تمام ذوی الارحام کوہمیشہ محروم کریں اوریہ اجماع حنفیہ کے خلاف ہے کما فی الفائدۃ السادسۃ عشر(جیساکہ سولہویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۰۶،۱۰۷)بااینہمہ فتوی۶،۸ کاماننا کہ متوفی کے اقارب سے کوئی بھی موجودہوتو زوجین پررد نہ کریں گے صریح تناقض ہے کما فی الفائدۃ السابعۃ عشر(جیساکہ سترہویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۰۸)فتوی۶ کابرخلاف مذہب وبرخلاف عامہ صحابہ کرام روایت منسوبہ امیرالمومنین ذی النورین رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے استناد مخدوش ہے کما فی الفائدۃ الحادیۃ والعشرین(جیساکہ اکیسویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۰۹،۱۱۰)فتوی۶ کابرخلاف مذہب قیاس علی العول پراعتماد محض مردود،ائمہ مذہب کے روشن جوابوں سے آنکھیں بند کرکے خودحکم مذہب کوبے وجہ اوراس پرعمل کو روایت ودرایت دونوں کے برخلاف کہناسخت ودریدہ دہنی وجسارت مطرود۔کما فی الفائدۃ الثانیۃ والعشرین(جیساکہ بائیسویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۱۱)فتوی۶ کاقول کہ اگرمتوفی کاکوئی رشتہ دار موجودنہ ہوتو بچاہوا ترکہ احدالزوجین کودیں گے یہی قول حضرت عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے منقول ہے امیرالمومنین رضی اﷲ تعالٰی عنہ پرافتراء کی حد کو پہنچاہے امیرالمومنین سے اس قید کے ساتھ ہرگز یہ کہیں منقول نہیں۔کما فی الفائدۃ الحادیۃ والعشرین(جیساکہ اکیسویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۱۲)فتوی۸ کاقول کہ درمختار سے معلوم ہوتاہے کہ اس میں ردعلی الفروض النسبیہ کی دلیل میں بھی فسادبیت المال ہی کوپیش کیا ہے محض نافہمی ہے۔کما فی الفائدۃ التاسعۃ عشر(جیساکہ انیسویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۱۳)فتوی۸ کازعم مذکور کہ ذوالفروض النسبیہ پرردکی علت ہمارے مذہب میں بھی فسادبیت المال ہے محض باطل وخیال محال ہے کما فی الفائدۃ العشرین والثالثۃ والعشرین(جیساکہ بیسویں اورتئیسویں فائدہ میں ہے۔ت)

(۱۱۴،۱۱۵)فتوی۸کاقول کہ درمختارکی عبارت سے صاف معلوم ہوتاہے کہ متاخرین رَدہی کے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن