30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والابن الذی لوعنت بہ۔[1] |
غلام یالونڈی اوراپنے اس بیٹے جس کے سبب اس عورت کے ساتھ لعان کیاگیاکی میراث کوسمیٹ لیتی ہے۔(ت) |
ثانیًا: سراجیہ وتبیین وعامہ کتب حنفیہ میں ہے:
|
ھو قول عامۃ الصحابۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھم وبہ اخذ اصحابنا۔[2] |
عام صحابہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم کاوہی قول ہے اورہمارے اصحاب نے اسی سے اخذ کیاہے۔(ت) |
اقول:امام سفٰین ثوری کتاب الفرائض اورعبدالرزاق مصنّف اورسعیدبن منصور سنن میں عامرشعبی سے راوی:
|
قال کان علی کرم اﷲ تعالٰی وجھہ یرد علٰی کل ذی سھم سھمہ الا الزوج والمرأۃ۔[3] |
حضرت علی مرتضٰی کرم اﷲ وجہہ الکریم نے فرمایا ہرذی فرض پر اس کاحصہ رَد کیاجائے گا سوائے شوہراوربیوی کے۔(ت) |
سعیدبن منصور وبیہقی انہیں سے راوی:
|
ان علیارضی اﷲ تعالٰی عنہ قال فی ابن الملاعنہ ترك اخاہ وامہ لامہ الثلث ولاخیہ السدس ومابقی فھو رد علیھما بحساب ماورثا۔[4] |
بیشك حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے لعان والی عورت کے ایسے بیٹے کے بارے میں فرمایاجو ایك بھائی اور ماں چھوڑکرمرگیاکہ اس کی ماں کاحصہ کل مال سے تہائی ہے جبکہ بھائی کاحصہ چھٹاہے اورجوباقی بچا وہ ان دونوں پران کے میراث والے حصہ کے حساب کے مطابق رَد ہوگا۔(ت) |
امام اجل طحاوی سویدبن غفلہ سے راوی:
|
ان رجلا مات وترك ابنۃ |
ایك مرد فوت ہوا جس کے پسماندگان میں ایك بیٹی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع