دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

قدم علی الرد علیھم لم تعارضہ قرابۃ ذی الرحم الاولٰی وکانہ رحمہ اﷲ تعالٰی لذا عبرہ بقیل۔

شافعی اورامام مالك کے نزدیك بیت المال کے معارض ہے تو بیت المال ذوی الفروض پررَد سے مقدم ہوگیا،ذوی الارحام کی قرابت بدرجہ اولٰی مزاحم نہیں ہوگی گویامصنّف علیہ الرحمہ نے اسی واسطے اسے قِیْلَ سے تعبیرفرمایاہے۔(ت)

کتاب الانوار امام یوسف اردبیلی شافعی میں ہے:

اسباب التوریث القرابۃ والنکاح والولاء والاسلام[1] اھ فالقرابۃ لذی سھم والعصبۃ النسبیین والنکاح لذی السہم السببی والولاء للعصبۃ السببیۃ و الاسلام لاھل بیت المال۔

وارث بننے کے اسباب قرابت،نکاح،ولاء اوراسلام ہیں پس قرابت تونسبی ذوی الفروض اورنسبی عصبہ کے لئے ہے اور نکاح سببی ذوی الفروض کے لئے ہے اورولاء سببی عصبہ کے لئے ہے اوراسلام بیت المال والوں کے لئے ہے۔(ت)

اسی میں ہے:

قلنا لایرد علی اصحاب الفروض ولایورث ذو والارحام۔[2]

ہم کہتے ہیں کہ ذوی الفروض پرردنہیں کیاجائے گا اورنہ ذوی الارحام کووارث بنایاجائے گا۔(ت)

مگرفساد بیت المال کے وقت وہ بھی ردعلی اصحاب الفروض النسبیہ اوران کے بعد توریث ذوی الارحام کے قائل ہوئے ہیں اور اس کی علت وہی فساد بیت المال بتاتے ہیں،سیدعلی السراجی میں ہے:

عندالشافعیۃ ان بیت المال ان کان منتظما یقدم علی ذوی الارحام والرد وان لم ینتظم ردا ولاعلی ذوی الفروض النسبیۃ بنسبۃ فرائضھم ثم یصرف

شافعیہ کے نزدیك بیت المال اگرمنتظم ہوتو وہ ذوی الارحام اور رَد پرمقدم ہوتاہے اوراگروہ منتظم نہ ہوتو پھر اوّلًا نسبی ذوی الفروض پران کے فرضی حصوں کے مطابق رَد کیاجائے گا پھر ذوی الارحام کی طرف پھیراجائے گا ان کے

 


 

 



[1] انوارلاعمال الابرار کتاب الفرائض مطبعۃا لجمالیہ مصر ۲/ ۲

[2] انوارلاعمال الابرار کتاب الفرائض مطبعۃا لجمالیہ مصر ۲/ ۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن