دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

کو،۸وہ نہ ہو یا اسے دے کربھی بچے تووہ باقی فقراء مسلمین کاحق ہے مسلمانوں کے بیت المال میں رکھیں مثل تمام اموال ضائعہ کے جن کا کوئی مالك وارث نہ ہو ان تمام مراتب اوران کی ترتیب میں ائمہ وعلمائے حنفیہ کرام متقدمین ومتاخرین کسی کو اصلًا خلاف نہیں جمیع کتب سلف وخلف میں آج تك برابر اسی طرح لکھتے اوراسی پرعمل کرتے فتوے دیتے آئے اورجبکہ ترتیب مراتب کے یہ معنی ہیں کہ محل استحقاق رتبہ متقدمہ میں رتبہ متاخرہ کونہ دیاجائے گابلکہ وہ اس وقت پائے گا کہ رتبہ متقدمہ موجودنہ ہو جیسے جمیع صورمیں یا اس کے حق کے بعد بھی کچھ باقی بچے جیسے اصحاب فرائض وعصبات یااحدالزوجین ومراتب نازلہ یاموصی لہ بالزائد دون الکل وبیت المال میں اوربیت المال کاکوئی حصہ معین نہیں کہ اس کے بعد کچھ بچے نہ زمان برکت نشان سلف میں اس کے عدم کی صورت تھی لہٰذا ائمہ متقدمہ نے اسے آخرالمراتب رکھازمانہ متاخرین میں جبکہ بیت المال فاسد ہو اورفاسد مثل معدوم ہے تواب بیت المال آخرالمراتب نہ رہا اورصورت یہ پیداہوئی کہ ۴ذوی الارحام نہ ہوں تو۵مولی الموالاۃ کو،۶وہ نہ ہوتو مقرلہ کو،وہ نہ ہوتو ۷موصی لہ بالزائدکو،وہ نہ ہوتو۸بیت المال کو،اوروہ بھی نہ ہوجیسے زمانہ متاخرہ میں تواب کس کو۔

اس کے لئے ائمہ متاخرین نے ۹نواں مرتبہ ردعلی الزوجین نکالاا ورزوجین بھی نہ ہوں تو۱۰بنات معتق کو،وہ بھی نہ ہوں تومعتق کے ۱۱ذوی الارحام کو،وہ بھی نہ ہوں تومیت کے اولادرضاعی کو،کوئی عاقل نہ کہے گاکہ ان مراتب اربعہ کے احداث سے علماء متاخرین اس ترتیب مجمع علیہ مراتب سابقہ کوتوڑنا چاہتے ہیں حاشا اس پرتوہمارے تمام علماء کاقطعی اجماع بلانزاع ہے بلکہ از انجا کہ مرتبہ اخیرہ اب مرتبہ اخیرہ نہ رہا اس کے بعد اورمراتب بڑھاتے ہیں تویہ چاروں مراتب جدیدہ بالیقین بیت المال منتظم سے مؤخرہیں،اوربیت المال منتظم موصی لہ بالزائد سے مؤخرہے توقطعًا یقینا یہ چاروں مراتب موصی لہ بالزائد سے بدرجہا مؤخر ہیں،علماء نے جس طرح ردعلی الزوجین کامرتبہ نکالایہ تینوں مراتب بنات معتق وذوی الارحام معتق واولاد رضاعی بھی نکالے،نہایہ پھرتبیین الحقائق پھراشباہ والنظائرپھر منح الغفارپھردرمختارکتاب الولاء میں ہے:

واللفظ لہ لومات المعتق ولم یترك الاابنۃ معتقہ فلاشیئ لھا ویوضع مالہ فی بیت المال ھذا ظاھر الروایۃ وذکر الزیلعی معزیاللنھایۃ ان

اورلفظ درمختارکے ہیں کہ اگرمُعتَق مرگیا اورسوائے مُعتِق کی بیٹی کے اس کے پسماندگان میں کوئی نہیں تو اس کوکچھ نہیں ملے گا،اورمعتق کامال بیت المال میں رکھ دیاجائے گا،یہ ظاہر الروایۃ ہے،اورزیلعی نے نہایہ کی طرف منسوب کرتے ہوئے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن