دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

تو اگرشاہ محمدبامرزوجہ بشرط رجوع تجہیزوتکفین کرتاجب بھی غایت درجہ میں دَین مرتبہ دَین میں رہتا نہ کہ مرتبہ تجہیزوتکفین میں ہوکرمہروغیرہ دیون پرمقدم ہوجاتاکہ یہ محض بلاوجہ بلکہ بے معنی ہے۔

ومن ادعی فعلیہ البیان ولایستطیع الٰی ان یؤب القارظان۔

جودعوی کرے دلیل بیان کرنا اس کے ذمے ہے اوروہ دلیل نہیں لاسکے گا یہاں تك کہ سلم کے پتے چننے والے واپس آئیں(ت)

تفریعات

(۶۴،۶۵)فتوی۱ کاقول تجہیزوتکفین کاخرچ پہلے ہی سے نکال لیاجائے گا اس کابارکسی فریق کے حصے پرنہ پڑے گا۔

(۶۶،۶۷)فتوی ۵ کاقول خرچ دفن کرنے کا چھ سات روپے تك آخر دس روپے تك اس کا بار فریقین پرہے۔

(۶۸،۶۹)فتوی۷ کاقول جمیع متروکہ میں سے سب سے اول تجہیزکاخرچ نکال لیاجائے گا نیزاس کاقول وصیت اگربعوض دین مہر ہوتو تجہیزوتکفین کے بار سے حسب حصہ زیورات مستثنٰی نہ ہوں گے الخ سب دودووجہ سے غلط ہیں اوّلًا بلاثبوت موجوب رجوع بلکہ بعدظہور مانع رجوع،حکم رجوع دینا،ثانیًا اسے مرتبہ تجہیزوتکفین میں رکھنا۔

(۷۰)فتوی۷ کاقول اگرمدعاعلیہ نے تجہیزوتکفین اپنے مال سے بلااطلاع وبلااجازت مدعیہ کی ہے اس کابار صرف مدعاعلیہ کے مال پرہوگااورباجازت مدعیہ اپنے مال سے کی ہے یامتوفی کے ترکہ سے تو اس کابار متوفی کے تمام ترکہ پرہوگابھی صحیح نہیں فقط اجازت مدعیہ رجوع کے لئے کافی نہیں طرفہ یہ کہ شق اول میں بلااطلاع کالفظ بڑھادیا جو اس کاموہم کہ صرف باطلاع وارث ہونا ہی رجوع کوبس ہے۔

افادۂ ثانیہ عشرجامع فوائد غرر

فائدہ۱۳:ہمارے ائمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم کااصل مذہب یہ ہے کہ اصحاب فرائض میں کہ۱ زوجین پرردنہیں ان کے فرض سے جو بچے اورکوئی ۲عصبہ نسبی و۳سببی نہ ہو توباقیماندہ ۴ذوی الارحام کودیں گے،وہ ۵نہ ہوں تومولی الموالاۃ کو،۶وہ نہ ہوتومقرلہ بالنسب علی الغیرکو،۷وہ نہ ہوتو موصی لہ بالزائد


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن