دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

نہ دئیے جائیں گے یاکپڑوں کی حاجت ہے تو اس قدردین میں نہ دیں گے،شریفہ میں فرمایا:

انما کان قضاء الدین مؤخرا عن الکفن لانہ لباسہ بعد وفاتہ فیعتبربلباسہ فی حیاتہ الاتری انہ یقدم علی دینہ اذلایباع ماعلی المدیون من ثیابہ مع قدرتہ علی الکسب[1]۔(ملخصًا)

بیشك قرض کی ادائیگی کفن سے مؤخر اس لئے ہے کہ کفن مرنے کے بعد میت کالباس ہے،لہٰذا اس کو اس کی زندگی کے لباس پرقیاس کیاجائے گا کیانہیں دیکھتے ہوکہ زندگی میں لباس قرض پر مقدم ہوتاہے،اس لئے کسب کی قدرت رکھنے والے مدیون کے کپڑے فروخت نہیں کئے جاتے۔(ملخصًا)(ت)

اورپرظاہرکہ زیدکے مدیون نے اگرعمرو سے قرض لے کرکپڑے بنائے توعمروکوزید پرکوئی ترجیح نہ ہوگی دونوں دَین یکساں ہوں گے دَین پرتقدم لباس کوتھی نہ کہ دَین لباس کو شرع میں اس کی کہیں اصل نہیں توواجب کودَین تکفین بھی دیگر دیون پر اصلًا مقدم نہ ہوبلکہ کفن دہندہ اسوہ غرباء ہو۔درمنتفی پھر ردالمحتارمیں ہے:

الاصل ان کل حق یقدم فی الحیاۃ یقدم فی الوفاۃ[2] اھ ویضم منہ علی العرف الفقھی ان مالایقدم فی الحیاۃ لایقدم فی الوفاۃ۔

اصل یہ ہے کہ جوحق زندگی میں مقدم ہوتاہے وہ موت میں بھی مقدم ہوتاہے اھ اورعرف فقہ میں اس کے ساتھ یہ ضابطہ ملایاجاتاہے کہ جوزندگی میں مقدم نہ ہو وہ وفات میں بھی مقدم نہیں ہوتا۔(ت)

ثالثًا: علماء اس کی وجہ یہ فرماتے ہیں کہ میت کوبرہنہ رکھناجائزنہیں کہ تعظیم مسلمان مردہ و زندہ کی یکساں ہے۔تبیین الحقائق میں فرمایا:

المرء یقدم نفسہ فی حیاتہ فیمایحتاج الیہ من النفقۃ والسکنی والکسوۃ علی اصحاب الدیون فکذا

انسان اپنی ذات کوزندگی میں اپنی ضروری حاجات یعنی نفقہ، سکونت اورلباس میں قرضخواہوں پرمقدم رکھتاہے اسی طرح وفات

 


 

 



[1] الشریفۃ شرح السراجیہ خطبۃ الکتاب مطبع علیمی اندرون لوہاری گیٹ لاہور ص۵

[2] ردالمحتار کتاب الفرائض داراحیاء التراث العربی بیروت۵/ ۴۸۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن