30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المنازعات۔[1] |
ختم کرناہے(ت) |
درمختارمیں ہے:
|
بعد دعوی صحیحۃ من خصم علی خصم حاضروالا کان افتاء۔[2] |
ایك خصم کے دوسرے حاضرخصم پرصحیح دعوٰی کے بعد ورنہ یہ افتاء ہوگا(ت) |
ردالمحتارمیں فواکہ بدایہ سے ہے:
|
اتفق ائمۃ الحنفیۃ والشافعیۃ علی انہ تشترط لصحۃ الحکم واعتبارہ فی حقوق العباد الدعوی الصحیحۃ۔[3] |
اس پرائمہ حنفیہ شافعیہ کااتفاق ہے قضاء کے صحیح ہونے اور حقوق العباد میں اس کے معتبرہونے کے لئے صحیح دعوی ہونا شرط ہے(ت) |
فائدہ۱۲:زوجہ کے لئے یہاں دووصیتیں ہیں۔
وصیت منفعت کہ مکانوں میں رہے ظروف استعمال کرے یہ وصیت انہیں اعیان میں ہے جن کی وصیت شاہ محمداجنبی کے لئے ہے توثلث کل مال بعداداء الدین کے جتنا حصہ مکانات واسباب کاآئے اس میں نافذنہ ہوگی کہ وصیت اجنبی وصیت وارث سے مقدم ہے کما فی الفائدۃ الاولٰی(جیساکہ پہلے فائدہ میں ہے۔ت)اوریہاں اگریہ وہم گزرتاکہ وصیت رقبہ کرکے اس کے لئے وصیت منفعت کردینے سے اول کے لئے صرف رقبہ کی وصیت رہ جاتی ہے منفعت میں اس کاکچھ حق نہیں رہتا کما فی الفائدۃ الثانیۃ(جیساکہ دوسرے فائدہ میں ہے۔ت)وصیت اجنبی کہ مقدم ہے اپنے محل نفاذ میں مقدم ہوگی نہ کہ اس شَے میں جس کی اس کے لئے وصیت ہی نہیں یعنی منفعت کہ اس میں اجنبی کے لئے وصیت معدوم ہے معدوم کی تقدیم کیا معنی،تو اس کاجواب ہماری تقریر سابق سے واضح،وصیت منفعت بھی بمنزلہ وصیت رقبہ ہے ثابت ہوتو اس کی مزاحم ہوتی ہے کما فی الفائدۃ الرابعۃ(جیساکہ چوتھے فائدہ میں ہے۔ت)اورمنفعت میں اس کاحق نہ رہنا اسی بناپرہوتاہے کہ یہ مانع آتی ہے کما فی الفائدۃ الثالثۃ(جیساکہ تیسرے فائدہ میں ہے۔ت)اوروصیت وارث جب وصیت اجنبی سے مؤخرہے تواس کے مقابل مضمحل ہوگی اوراس کے رقبہ میں کالعدم،نہ کہ اس کی مانع ومزاحم،پھربقدرثلث نفاذوصیت اجنبی کے بعد مرتبہ ارث کا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع