دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

العبد لانسان ثم بالعبد لاٰخراواوصی بسکنی ھذہ الدار لانسان ثم بالدار لاٰخرا اوبالثمرۃ لانسان ثم بالشجرۃ لاٰخر فان ذکر موصولا فلکل واحد منھما ماسمی لہ بہ وان ذکر مفصولا فالاصل للموصی لہ بالاصل والتبع بینھما نصفان۔[1]

شخص کے لئے کی پھرخود غلام کی وصیت کسی دوسرے کے لئے کردی یاسکونت کی وصیت کسی کے لئے کرکے پھر اسی گھرکی وصیت کسی دوسرے کے لئے کردی یاپھل کی وصیت کسی کے لئے کرکے پھردرخت کی وصیت کسی دوسرے کے لئے کر دی،اگروصیتوں کاذکرمتصلًا کیا ہے تب توہرایك کووہی ملے گاجس کااس نے نام لیااوراگردونوں وصیتوں کے ذکرمیں فاصلہ کیاتوپھرجس کے لئے اصل کی وصیت ہے اس کواصل ملے گا اورتابع ان دونوں میں نصف نصف تقسیم ہوگا۔(ت)

تواگروصیت رقبہ اصلًا مفیدتملیك منفعت نہ ہوتی توبحال فصل تنصیف منفعت کی وجہ نہ تھی ہاں وصیت رقبہ کے بعد دوسرے کے لئے وصیت منفعت،اول کے لئے استحقاق منفعت کے لئے مانع ہوکر اس کے لئے تملیك مجرد رقبہ رہ جاتی ہے،اور جب مانع نہ ہوگا دونوں ثا بت ہوں گی،یہ وضعًا اوروہ التزامًا،کافی میں عبارت مذکورہ آنفا کے بعد فرمایا:

وانما تستحق ھذہ الاشیاء بملك الاصل اذالم یوجد المانع وھنا وجود المانع وھو الوصیۃ للثانی۔[2]

ان تمام اشیاء میں ملك اصل کا استحقاق تب ہوگا جب کوئی مانع نہ ہو اوریہاں مانع موجودہے اوروہ ہے دوسرے کے لئے وصیت۔(ت)

فائدہ۴:وصیت منفعت بمنزلہ وصیت رقبہ ہے جس شیئ کی منفعت کسی کے لئے وصیۃً قراردی گویا اسے خود وہ شیئ اس کی حیات یاایك زمانہ معین تك وصیۃً دی اوراگرایك شیئ کارقبہ زیداورمنفعت عمروکے لئے رکھی توگویا اس شیئ کی دونوں کے لئے وصیت کی زیدکے لئے مطلق اورعمرو کے لئے وقت محدود انتفاع تك ولہٰذا صاحب منفعت حساب ثلث وضرب حصص میں صاحب رقبہ کا ہمسرہوتاہے اورتنگی ثلث کے وقت اس کامزاحم ہوکراس کی وصیت کو


 

 



[1] الفتاوی الہندیۃ کتاب الوصایا الباب السابع نورانی کتب خانہ پشاور ۶/ ۱۲۵

[2] الکافی شرح الوافی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن