دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

لبیت المال وانما کان للزوج الثلث لانہ لایسحق المیراث الابعد اخراج الوصیۃ فیحتاج الی ان یخرج الثلث اولاللموصی لہ لانہ یستحقہ بکل حال فیبقی الثلثان یستحق الزوج نصفہ میراثا یبقی الثلث، السدس للموصی لہ تکملۃ للنصف ویبقی السدس لایستحق لہ فیکون لبیت المال وکذا اذااوصت بذٰلك لزوجھا کان المال کلہ لہ نصفہ میراثا ونصفہ وصیۃ لانہ لایستحق الوصیۃ قبل المیراث بخلاف الاجنبی لان الزوج وارث وانما جازت لہ الوصیۃ لانہ لاوارث لھا تقف صحۃ الوصیۃ علی اجازتہ،وعلی ذٰلك اذا ترك زوجۃ لاوارث لہ غیرھا واوصی لرجل بجمیع مالہ کان لھا السدس وللموصی لہ خمسۃ اسداس لانھا لاتستحق من المیراث شیئا حتی یخرج الثلث للوصیۃ فاذا خرج الثلث استحقت ربع الباقی وما بقی بعد ذٰلك یکون للموصی لہ بالجمیع واصلہ من اثنی عشرللموصی لہ اربعۃ وھو الثلث یبقی الثلثان ثمانیۃ للزوجۃ ربعھا اثنان،یبقی ستۃ تعودللموصی لہ فیکون لہ عشرۃ

وصیت والے شخص کوچھٹا حصہ دیں گے تاکہ کل کانصف مکمل ہوجائے اورایك چھٹاحصہ باقی بچا جس کاکوئی مستحق نہیں لہٰذا وہ بیت المال کاہے،یونہی اگراس عورت نے شوہرکے لئے نصف مال کی وصیت کی توتمام مال شوہرکاہوجائے گا نصف بطورمیراث اورنصف بطوروصیت،کیونکہ شوہرمیراث سے پہلے وصیت کامستحق نہیں ہوتابخلاف اجنبی کے اس لئے کہ شوہروارث ہے۔بیشك شوہرکے لئے یہ وصیت جائز ہے کیونکہ کوئی ایساوارث موجودنہیں جس کی اجازت پروصیت کاصحیح ہوناموقوف ہو۔اوراسی کی بنیادپر اگرکسی کابیوی کے سوا کوئی وارث نہ ہواور وہ اجنبی شخص کے لئے اپنے کل مال کی وصیت کرجائے توبیوی کوچھٹا حصہ(۶ /۱)ملے اور جس کے لئے وصیت کی گئی اس کوپانچ حصے (۶ /۵)ملیں گے کیونکہ بیوی میراث میں سے کسی شیئ کی اس وقت تك مستحق نہیں ہوگی جب تك وصیت کے لئے کیونکہ بیوی میراث میں سے کسی شیئ کی اس وقت تك مستحق نہیں ہوگی جب تك وصیت کے لئے ایك تہائی مال ترکہ سے نکال نہ لیاجائے جب ایك تہائی مال ترکہ سے نکال نہ لیاجائے جب ایك تہائی مال نکل گیاتوبیوی باقی(جوکہ دوتہائی ہے)کے چوتھے حصے کی مستحق ہوگی،پھربیوی کے حصہ کے بعد جوبچ گیاوہ اس شخص کودے دیاجائے گا جس کے لئے کل مال کی وصیت کی گئی ہے،اس میں کل مال کی وصیت کی گئی ہے،اس میں کل مال کے بارہ حصے بنائے جائیں گے جن میں سے وصیت والے کوایك تہائی یعنی چارحصے دیں گے باقی دوتہائی یعنی آٹھ حصے بچے جن کا

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن