دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

جامدچیزوں میں کثیرمسکرحرام ہے۔

۲۰۶

یتیم خانہ میں دئے گئے کپڑے اگربیکارہوں توان کودرست کراکے استعمال کرانا یا اس کوفروخت کرکے مصرفِ یتامٰی میں لانا درست ہے۔

۴۳۴

بھنگ اورافیون کانشہ حرام مگریہ نجس نہیں۔

۲۰۷

جومصاحف وقف یتیم خانہ میں ضرورت سے زائدہوں ان کوہدیہ کرکے خرچ کرسکتے ہیں۔

۴۳۴

حرام کرنا اوراس کی رائے دینادونوں حرام ہے۔

۲۰۸

یتیم خانہ کے چندہ سے یتیموں کاختنہ اوریتیم بچیوں کی شادی میں معمولی طورپرخرچ کرسکتے ہیں۔

۴۳۵

خالص پانی بھی دَورِشراب کی طرح پینامنع ہے۔

۲۱۳

متفرقات

 

زرخبیث کواپنے صرف میں نہ لائے اس لئے کہ یہ مانع اجابت دعاہے۔

۲۲۷

یہ خیال کہ روزقیامت حقہ پینے والے سے حضوررُوئے انور پھیرلیں گے،محض افترأہے۔

۲۱۰

عوام کویہ حکم ہے کہ علمائے معتمدین کے فتوٰی پر عمل کریں نہ کہ ہرکس وناکس کے۔

۲۴۴

دکان اس شرط پرلیناکہ جوکچھ اس پرخرچ ہوگا کروں گامنافع بھی لوں گا اورجب میراروپیہ واپس ہوگا تودکان مدت معینہ گزرنے پرچھوڑدوں گا۔

۲۴۴

مواضعات کادخلی رہن جس کاآج کل رواج ہے محض حرام ہے۔

۲۷۸

عوام اورآج کل کے قانون دان نرے تلفظ یاکاغذ کی تحریر کوقبضہ سمجھتے ہیں یہ غلط ہے۔

۲۸۴

جھوٹی بات پر قرآن مجید کی قسم کھانایا اٹھاناسخت عظیم گناہ ہے اورسچی بات پربلاضرورت نہ چاہئے۔

۳۰۳

مجردرجسٹری یاکوئی تحریر کوئی چیزنہیں جب تک گواہان سے ثابت نہ ہو۔

۵۰۳

دعوت کاکھانا برسبیل اباحت ہوتاہے بغیراذن مالک اس میں تصرف جائزنہیں۔

۳۶۲

درمختارمیں ہے کہ زوجین پررد نہیں اور جوردعلی الزوجین حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہے اس میں کلام ہے۔

۶۱۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن