دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

فی کتاب الفرائض فی بیان الرد فی باب العول۔قال علمائنا رحمھم اﷲ تعالٰی تتعلق بترکۃ المیت حقوق اربعۃ مرتبۃ الاوّل یبدأ بتکفینہ وتجھیزہ بلا تبذیر ولاتقتیر ثم تقضی دیونہ من جمیع مابقی من مالہ ثم تنفذ وصایا من ثلث مابقی بعدالدین ثم یقسم الباقی بین ورثتہ بالکتاب والسنۃ واجماع الامۃ سراجی [1]۔ولالوارثۃ وقاتلہ مباشرۃ لاتسببا کما مرالاباجازۃ ورثتہ لقولہ علیہ السلام ولاوصیۃ الوارث الاان یجیزھا الورثۃ یعنی عندوجود وارث اٰخرکما یفیدہ اٰخرالحدیث وسنحققہ ۱۲درمختار[2]۔

مذکورہے۔ہمارے علماء رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم نے فرمایا کہ میت کے ترکہ کے ساتھ بالترتیب چارحقوق وابستہ ہوتے ہیں سب سے پہلے میت کے مال سے زیادتی یاکمی کئے بغیرتجہیزو تکفین کااہتمام کیاجائے گاپھرباقی بچے ہوئے تمام مال سے میت کے قرضے اداکئے جائیں گے۔پھرقرض کی ادائیگی سے بچ جانے والے مال کے تہائی سے اس کی وصیت نافذکی جائے گی۔پھرجوباقی بچ گیا اسے کتاب اﷲ،سنت اوراجماع کے مطابق وارثوں میں تقسیم کیاجائے گا(سراجی)۔وارث اور قاتل المباشرۃ نہ کہ بالسبب کے لئے وصیت جائزنہیں مگریہ کہ دیگر ورثاء اس کی اجازت دے دیں جیساکہ گزرچکا،نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے اس ارشاد کی وجہ سے کہ وارث کے لئے وصیت نہیں مگریہ کہ دوسرے ورثاء اس کی اجازت دے دیں یعنی جب کوئی دوسرا وارث موجود ہوجیساکہ حدیث کا آخر اس کافائدہ دیتا ہے۔ہم عنقریب اس کی تحقیق کریں گے(درمختار)۔ (ت)

نقل جواب ۶

یہ فقہ کامسلم الثبوت ہے کہ مصارف تجہیزوتکفین شرعی اورادائے قرض کے بعد جس قدرجائداد منقولہ غیرمنقولہ باقی بچے اس کے تیسرے حصہ میں وصیت جاری اورنافذہوسکتی ہے اوراگرمتوفی نے تیسرے حصے سے زیادہ کی وصیت کی تھی تواس زائد علی الثلث پرنافذہونا وارثوں کی اجازت پر موقوف رہتاہے یعنی اگروہ نفاذ کی اجازت دیں تونافذہوگی ورنہ نافذنہ ہوگی، کتاب ہدایہ میں ہے:

ولاتجوز بمازاد علی الثلث الا

تہائی مال سے زائد کی وصیت جائزنہیں مگر

 


 

 



[1] السراجی مقدمۃ الکتاب مکتبہ ضیائیہ راولپنڈی ص۳و۴

[2] الدالمختار کتاب الوصایا ۲ /۳۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن