30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فلہ الباقی عن فرضہ ۱۲ شامی[1]۔ قولہ ثم المقرلہ بنسب علی غیرہ فیعطی کل المال الا اذاکان احد الزوجین فیعطی مافضل بعد فرضہ۱۲ شامی۔[2] قولہ لم یثبت ای یکون ھذا الاقرار وصیۃ معنیً ولذا صح رجوعہ عنہ ولاینتقل الی فرع المقرلہ و لااصلہ ۱۲ شامی[3]۔ (قولہ ثم بعدھم)ای اذا عدم من تقدم ذکرہ یبدأ بمن اوصی لہ بجمیع المال فیکمل لہ وصیتہ لان منعہ عما زاد علی الثلث کان لاجل الورثۃ فان لم یوجد احدمنھم فلہ عندنا ماعین لہ کملا سید ولا یخفی ان المراد انہ |
کوئی موجود ہو تو اس کے فرضی حصہ کے بعد باقی بچے گا وہ اس کوملے گا ۱۲شامی(ت) ماتن کاقول کہ"پھروہ جس کے لئے غیرپرنسب کااقرار کیا گیاہے"یعنی اس کوکل مال دیاجائے گا مگرجب زوجین میں سے کوئی ایك موجود ہوتو اس کے فرض حصہ کے بعد جوباقی بچاہو اس کو ملے گا۱۲شامی(ت) ماتن کاقول کہ"نسب ثابت نہیں ہوا"یعنی یہ اقرار باعتبار معنی کے وصیت ہے اسی لئے اس سے رجوع کرناصحیح ہے اوریہ اقرار نہ تومقرلہ کی فرع کی طرف منتقل ہوگا اورنہ ہی اس کی اصل کی طرف ۱۲شامی(ت) ماتن کاقول"پھران کے بعد"یعنی مقدم الذکر تمام مفقود ہوں تو ابتداء اس شخص سے کی جائے گی جس کے لئے تمام مال کی وصیت کی گئی ہے اور اس کے لئے وصیت کی تکمیل ہوگی کیونکہ تہائی مال سے زائد کی وصیت وارثوں کی وجہ سے ممنوع تھی،جب ورثاء میں سے کوئی ایك بھی موجدنہیں تو ہمارے نزدیك وہ تمام وصیت والے کودیں گے جس کاتعین موصی نے اس کے لئے کیاہے(سید)اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع