دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

بعد کرنے اس وصیت کے فوت ہوگیا اورواضح رہے کہ واحدبخش متوفی وصیت کنندہ کابغیرعالم خاتون کے جو اس کی زوجہ ہے اور کوئی وارث نہیں شاہ محمدموصی لہ ایك اجنبی آدمی ہے،اب دریافت طلب یہ امرہے کہ شرعًا ایسی وصیت کوکیاحکم ملتاہے، بوقت موجودگی وارث دیگراجنبی کے واسطے وصیت جائزہے یانہ؟ اگرجائزہے توجمیع مال سے یاثلث میں عورت کوشرعًا اس کے متروکہ سے کچھ حصہ ملے گایانہیں؟ اوراگرملے گا تو کیا ؟ بیّنواتوجروا۔

نقل جواب ۳ وباﷲ التوفیق

شرعًا بوقت موجودگی ورثہ میت بجمیع مال نافذنہیں ہوسکتی،ثلث سے جاری ہوگی ثلث یعنی مال متروکہ سے تیسرے حصہ سے زیادہ وصیت کرناناجائزہے جن جن زیورات کے بارہ میں مسمی واحدبخش متوفی بعوض حق المہر مسماۃ عالم خاتون زوجہ خود کے دینے کی وصیت کرگیا ہے وہ اس کافرض تھا اوراس کااداکرنا اس کوفرض تھا،

ویبدأ من ترکۃ المیت بتجھیزہ ثم دینہ۔کنز الدقائق۔[1]

ترکہ میت میں سے ابتداء اس کی تجہیزوتکفین سے کی جائے گی پھر اس کاقرض اداکیاجائے گا(کنزالدقائق)۔(ت)

اس کے ماسوا باقیماندہ اشیاء منقولہ وغیرمنقولہ متروکہ واحدبخش متوفی موصی میں سے ثلث یعنی تیسراحصہ شاہ محمدموصی لہ کوشرعًا دیاجائے گا،

ولاتصح بمازاد علی الثلث ۱۲کنزالدقائق۔[2]

ولاتجوزبمازاد علی الثلث لانہ حق الورثۃ ۱۲ھدایہ[3]

وتجوز بالثلث للاجنبی عند عدم المانع وان لم یجز الوارث ذٰلك لاالزیادۃ

تہائی مال سے زائد پروصیت صحیح نہیں،(کنزالدقائق)(ت)

تہائی مال سے زائد پر وصیت جائزنہیں کیونکہ وہ وارثوں کاحق ہے ۱۲(ہدایہ)(ت)

اجنبی کے لئے تہائی مال کی وصیت جائزہے جبکہ کوئی مانع موجودنہ ہو اگرچہ وارث اس کی اجازت نہ دے۔تہائی سے زائد کی وصیت  

 


 

 



[1] کنزالدقائق کتب الفرائض ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ص۴۳۳

[2] کنزالدقائق کتاب الوصایا ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ص۴۱۴

[3] الہدایۃ کتاب الوصایا مطبع یوسفی لکھنؤ ۴ /۶۵۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن