دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

مفقودالخبر

 

عُرف ورواج

 

اگرکوئی وارث مفقودالخبرہوتو اس کاترکہ امانت رکھیں تاآنکہ اس کی عمر کے تمام آدمی مرجائیں توپنچ کے ذریعہ اس کی موت کاحکم لگاکر اس کے وارثوں میں تقسیم کردیں۔

۳۷۹

شادی میں دلہن کوچڑھاوے کاحکم اس کی قوم کے رواج پرموقوف ہے۔

۶۳۹

وارث بھائی مفقودالخبرہوتو اس کاحصہ مال کیاکرے۔

۴۹۳

وعدہ

 

منطق

 

وعدہ جھوٹا کرناحرام ہے۔

۶۹

قرض ودَین میں عموم خصوص ہے۔

۵۷۷

بھیک مانگنا

 

تاریخ وتذکرہ

 

ملعون ہے جواﷲ کاواسطہ دے کرمانگے۔

۲۱۴

شاہ عبدالعزیز کی طرف حرمت قلیان کی نسبت غلط ہے۔

۹۲

جوخداکا واسطہ دینے پرکچھ دے توستّرنیکیاں لکھی جائیں اورنہ دینے کابھی اختیارہے۔

۲۱۴

وفدعبدالقیس کی آمد۔

۱۴۴

اﷲ کاواسطہ دے کرسوائے اُخروی دینی شَے کے کچھ نہ مانگا جائے۔

۲۱۵

نوح علیہ السلام اورشیطان کامنازعہ۔

۱۵۰

اس بارہ میں عبداﷲ بن مبارک کاقول۔

۲۱۵

الآثارفی الباب عن امیرالمومنین قدتواترت۔

۱۶۸

قوی تندرست پیشہ ور سائل کوایک پیسہ نہ دے۔

۲۱۵

اگلی شریعتوں میں شراب حرام نہ تھی مگر نشہ ہرشریعت میں حرام رہاہے۔

۲۰۴

فضائل ومناقب

 

حضرت مولٰی علی اورسیدنا امیرحمزہ رضی اﷲ تعالٰی عنہما کی طرف غلط اشیاء کاانتساب۔

۲۰۴

علماء دین کاادب باپ سے زیادہ فرض ہے۔

۲۱۶

 

 

تین شخص ایسے ہیں جن کاحق منافق ہی ہلکاجانے گا ان میں سے ایک عالم دین ہے۔

۲۱۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن