30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہنود سے زمین دخلی رہن میں لے کرزراعت کرنے میں حرج نہیں۔ |
۲۹۹ |
تقسیم میراث کی بعض صورتیں۔ |
۳۷۸ |
|
فرائض ومیراث |
|
اگرپسرنے باپ کاقرضہ اداکردیا توتقسیم میراث کے وقت اس کو وصول کرسکتاہے۔ |
۳۸۵ |
|
زوج کاترکہ زوجہ کواپنے مہر میں لے لینے کی اجازت ہے یانہیں۔ |
۵۹ |
بالغ وارث جائزخرچ کی اجازت دے تواس کے حصہ سے مجراہوں گے مگرنابالغ کامال بہرحال محفوظ رہے گا نہ وہ اجازت دے نہ اس کی طرف سے دوسرا،اس کوپورا پورا حصہ ملے گا۔ |
۴۴۷ |
|
اگربعض لوگ مہرزوجہ کی معافی کادعوٰی کریں اورزوجہ انکار کرے تومہر میں وراثت جاری ہوگی یانہیں۔ |
۶۰ |
نابالغوں کے تقسیم حصص میں کمی رکھناحرام ہے۔ |
۴۴۸ |
|
اپنے حصہ کومہرزوجہ میں دے دیا بعد مرنے کے دوسرے اشخاص نے درخواست کی کہ ہمارابھی قرض اداکیاجائے اورعلاوہ اس حصہ مہرکے اورجائدادنہیں کیاحکم ہے۔ |
۶۷ |
نابالغوں کے حصے یکجا رہیں بالغوں کو اپنے حصے کا اختیارہے۔ |
۴۴۸ |
|
میراث ایک شکل۔ |
۳۳۲ |
باپ کے ہوتے ہوئے بھائی بہن کا استحقاق نہیں۔ |
۴۶۳ |
|
اگروارث کبیرنے صغیرکی پرورش یاشادی میں خرچ کیاتو ضروری اخراجات اس کے حصہ مال سے مجرالے سکتاہے۔ |
۳۴۲ |
بیو ی مری صرف شوہر اوروالدین کوچھوڑا تو اس کی تقسیم وراثت کی صورت۔ |
۴۶۳ |
|
اگربے اذن،بالغ بھائی بہن کی بڑے بھائی نے شادی کردی اوراخراجات میں مشورہ واجازت نہ لی تو اس کومجرانہیں لے سکتا۔ |
۳۴۳ |
ارث ساقط کئے ساقط نہیں ہوتی۔ |
۴۶۴ |
|
دلہن کاجہیزمجراکیاجائے گایانہیں۔ |
۳۴۵ |
اگریہ کہاکہ مجھ کونہیں چاہئے دیکھیں صدقہ وغیرہ میں خرچ کر دوتو اس سے اس کی وراثت ساقط نہیں ہوتی چاہے تو لے چاہے صرف کرنے کی اجازت دے۔ |
۴۶۴ |
|
مسئلہ وراثت کی ایک شکل |
۳۶۸ |
بھانجی وماموں زادبھائی یہ دونوں چچازاد بھائی کے ہوتے ہوئے وارث نہیں ہوسکتے۔ |
۴۶۶ |
|
عورت کانکاح ثانی کرلینا اس کے حق میراث کونہیں روک سکتا۔ |
۳۷۴ |
دین مہر یادیگردیون ترکہ ہی سے اداکئے جائیں گے وارثوں پرادائیگی واجب نہیں ازخودکریں بہترہے۔ |
۴۶۷ |
|
ایک صورت ترکہ کی تقسیم شرعی۔ |
۳۷۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع