دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

قدر مایصیر مؤدیا منہ دینہ ومثلہ فی ھذا کلہ الوصی[1] (ملخصًا)

رکھے پھراگر وہ رہن ہلاك ہوگیاتو یہ اس کاضامن بنے گا،اور ان سب صورتوں میں وصی باپ کی مثل ہے(ملخصًا) (ت)

اسی میں ہے:

فی الخلاصۃ ورھن القوانسی ومختارات النوازل لوباع الوصی مال الصبی اوالاب من غریم نفسہ تقع المقاصۃ بینھما ویضمن الصبی الثمن عند الطرفین و لایقع عند ابی یوسف وکذا الحکم فی بیع الاب[2]۔

خلاصہ،رہن القوانس ااورمختارات النوزل میں ہے اگر وصی یا باپ نے مال صغیر کو اپنے قرض خواہ کے ہاتھ بیچ دیا توثمن اس قرض کا بدل واقع ہوگا،اور وہ وصی یاباپ صغیر کے لئے ثمن کے ضامن ہوں گے۔یہ طرفین کے نزدیك ہے۔امام ابویوسف علیہ الرحمہ کے نزدیك وہ بدل واقع نہیں ہوگا،یہی حکم باپ کی بیع کی صورت میں ہے۔(ت)

اسی میں ہے:

فی فتاوٰی الدیناری الوصی اذا باع مال الیتیم باجل جاز ومثلہ الاب وفی الخلاصۃ والمنیۃ،للوصی البیع بالنسیئۃ ان لم یخف تلفہ بالحجود والانکار ولا المنع عند حصول الاجل وانقجائہ ولم یکن الاجل بعیدافاحشا ذکرہ فی کل من الولوالجیۃ والخانیۃ[3] اھ۔ اقول: وبما مر

فتاوی دیناری میں ہے کہ وصی اگرمال یتیم کو ایك مدت تك ادھار پربیچ دے توجائز ہے اورباپ بھی اسی کی مثل ہے۔ خلاصہ اور منیہ میں ہے وصی کوادھار پربیع کرناجائزہے اگریہ خوف نہ ہو کہ مال بسبب انکار کے ضائع ہوجائے گا اورنہ یہ ڈر ہوکہ مدت گزرجانے کے باوجود مشتری ثمن نہیں دے گا اور نہ ہی وہ مدت بہت زیادہ لمبی ہوگی۔یہ تمام ولوالجیہ اورخانیہ سے منقول ہے اھ۔میں کہتاہوں  

 


 

 



[1] آداب الاوصیاء علٰی ھامش جامع الفصولین فصل فی الاباق اسلامی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۲۰

[2] آداب الاوصیاء علٰی ھامش جامع الفصولین فصل فی الاباق اسلامی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۴۳

[3] آداب الاوصیاء علٰی ھامش جامع الفصولین فصل فی الاباق اسلامی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۴۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن