دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

عوض ایك رومال لے لیں توبھی عہدہ برآئی ہوسکتی ہے اورایسی حالت میں یہ رومال دے کر راضی ہونے میں لفظ معافی کی ضرورت ہوگی یایہ رومال صرف اس کی قیمت ہوجائے گا۔تکلیف دہی کی معافی فرمائیں اوراپنی محبت عطا۔عریضہ ادب سگ بارگاہ دلاورحسین

الجواب:

۷۸۶

۹۲

بملاحظہ محب خدا غلام بارگاہ مصطفی جل وعلا وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم جوان صالح سعید مفلح خاں صاحب محمددلاورحسین خاں صاحب قادری برکاتی حفظہ اﷲ تعالٰی ! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ،۔

حق سبحانہ،وتعالٰی آپ کو اپنی اوراپنے حبیب اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی محبت کاملہ میں ابد الآباد تك سرشار رکھے اوراپنی مرضیات کی توفیق دے۔والدین کی خدمت بچوں کی تربیت یہ بھی عین کاردین ورضائے رب العالمین ہے۔ریاضت ومجاہدہ نام کاہے کاہے اسی کاکہ رضائے الٰہی میں اپنی خواہش کے خلاف کرنا۔خدمت والدین وتربیت اولادرضائے رب العزت ہے اور اب کہ آپ کی طبیعت ان تعلقات سے بھاگتی ہے رضائے الٰہی کے لئے اس کاخلاف کیجئے یہی ریاضت ہوگی،تعلقات سے نفرت وہ محمودہوتی ہے جس میں حقوق شرعیہ تلف نہ ہوں ورنہ وہ بے تعلقی نفس کادھوکہ ہوتاہے کہ اپنی تن آسانی کے لئے شرعی تکالیف سے بچناچاہتاہے اوراسے دنیا سے جدائی کے پیرایہ میں آدمی پرظاہرکرتاہے۔فقیردعاکرتاہے کہ اﷲ تعالٰی آپ کو اپنا کرلے اورہمیشہ اپنے پسندیدہ کاموں کی توفیق بخشے اور آپ کے طفیل میں اس نالائق ننگ خلائق کی بھی اصلاح قلب واعمال و تحسین احوال وافعال وتحصیل مرادات وآمال فرمائے اعدائے دین پرمظفر ومنصور رکھے خاتمہ ایمان وسنت پر کرے،آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وعلٰی آلہٖ وصحابہ وابنہ واحزابہ اجمعین آمین والحمدﷲ رب العٰلمین۔

مشترك مال تقسیم کرکے نابالغوں کاحصہ جداکرنے کا ان کے باپ کومطلقًا اختیارہوتاہے اور ایسی تقسیم تووصی کوبھی رواہے کہ وارثان بالغین حاضرین کاحصہ جداکرکے ان کو دے دے اور نابالغوں کے حصے بلاتقسیم الگ کرلے تو آپ کو بدرجہ اولٰی جائزہے کہ بچوں کے ناناکے ساتھ تقسیم کرکے بچوں کاحصہ جداکرلیجئے نیزباپ کوجبکہ فاسق وفاسد نہ ہوجائزہے کہ ا ن کے ایسے اموال بازار کے بھاؤپر خودخریدلے بازارکے بھاؤ میں چیز کی اصل لاگت نہیں دیکھی جاتی بلکہ یہ اس حالت میں موجودہ پر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن