دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

امانت

 

ورثہ کاحق متعلق ہونے کسی کواجازت نہیں کہ ترکہ کوخیرات کرے،اگرکیاتو تاوان دے۔

۶۳۹

امانت میں وصیت۔

۳۳۳

بیمہ

 

جوان بڑابھائی اگرامین ہوتوچھوٹوں کے حق میں وصی کادرجہ رکھتاہے۔

۳۳۴

بیمہ کی ایک صورت اوراس کاحکم۔

۷۰

جوزیور امانت رکھاگیا تھاوہ شہادت عادلہ پرموقوف ہے۔

۴۴۸

قسمت

 

امین مرنے والے کے ورثہ کی موجودگی میں امانت کی رقم ازخود خیرات میں نہیں خرچ کرسکتا۔

۶۳۶

کسی تقسیم میں نہ حاکم کویہ جبرپہنچتاہے نہ ایک حصہ دار کوکہ بے رضائے دیگربجائے عین قیمت لے۔

۵۸۶

ضمان وتاوان

 

عاریت

 

دلہن کاجہیزاگرمال مشترک سے ہے توتعدی کے طورپر تلف کرنے میں ضمان لازم ہوگا۔

۳۴۸

مرتہن نے اگرواقعی عاریۃً بلادباؤرہن کا مکان لیا تو اس میں رہنا جائز،اوراگر کرایہ پردے دیا تواجازت راہن سے اجارہ ہوجائے گا،رہن باطل۔

۲۹۹

اگربھائی نے بہن کوجہیزبطورہبہ دیاتو وہ اس کی مستقل مالک ہے۔ اگرمال مشترک سے دیاتو دینے والے پرضمان ہے۔

۳۵۳

ایک شخص نے زیور عاریت لیاپھر دینے والا مرگیا اورایک غیر معتمد سے معلوم ہواکہ مرنے والا زیور پوتے کودینے کی وصیت کر گیاہے،تو اس صورت میں کیاحکم ہے۔

۶۳۴

اگرفاتحہ کی وصیت کاپیسہ اغنیاء کوکھلایاتو ناجائز اورخرچ کرنے والے پرتاوان ہے۔

۳۶۲

مزارعت

 

مال مشترک سے بے اجازت جس قدر صرف کیا اس کاتاوان لازم ہے۔

۴۹۷

کاشت کارکھیت کامالک نہیں ہوتا۔

۲۷۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن