دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

سُود

 

اگرشوہرنے ازخود زوجہ کی دوا میں اپنا مال صرف کیا تو واپسی کا دعوٰی باطل ہے۔

۳۸۸

شیئ مرہون کومرتہن کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا۔

۲۱۷

تنہاعورت کادعوٰی کہ متوفیہ نے یہ وصیت کی تھی حجت نہیں، بالغین ورثہ کواختیارہے اعتبارکریں یا نہ کریں۔

۴۶۶

قرض کے ذریعہ جومنفعت حاصل ہوجائے وہ سود ہے۔

۲۱۷

ایک فریق کے رضامند ہونے سے عدالت کوجائزنہیں کہ اسے قیمت دلادے جب تک دوسراراضی نہ ہوجائے۔

۵۸۸

بربنائے قرض کسی قسم کا نفع لینا مطلقًا سود ہے۔

۲۲۳

شہادت

 

رہن کی زمین جوتنا اس سے نفع لیناحرام ہے۔

۲۴۰

گواہی ہرمعاملے میں ثقہ معتبرلوگوں کی معتبرہے۔

۶۵۱

رہن دخلی سُودہے۔

۲۵۳

اقرار

 

شیئ مرہون کاراہن کوکرایہ پردینابھی سودہے۔

۲۵۳

بیس برس گزرنے کے بعد بھی اقرار تسلیم ہوگا اوربے اقرار طالبین کامدت مدید تک سکوت سقوط دعوٰی کاباعث ہے۔

۴۷۹

مرتہن نے اگرسود لیاتوکیا راہن سے معاف کراسکتاہے یانہیں۔

۲۹۶

اقرارکاذب دیانۃً باطل محض ہے۔

۵۰۰

سودکامال توبہ سے بھی حلال نہیں ہوتا جب تک کہ اس کو جس سے لیا ہے واپس نہ کرے یافقراء کونہ دے دے۔

۲۹۷

اگرعورت اقرارکرے کہ زیور شوہرنے مہر میں دے دیاتو مثل مہر تک زوجہ کاقول مسلم ہوگا۔

۵۷۲

دعوٰی وقضا

 

ھبہ

 

اگرزوجہ مرجائے توا س کابھائی صرف اپنے حصہ کے مہرکادعوٰی کرسکتاہے۔

۷۵

معدوم کاہبہ باطل ہے۔

۲۴۳،۲۹۳

قاضی کوناتمام عقد کوجبراً تمام کرانے کاحق نہیں۔

۲۴۸

غیرمنقسم زمین کاہبہ باطل ہوجاتاہے اوراس میں محض داخل خارج کاغذی کااعتبار نہیں

۳۵۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن