دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

تعالٰی یجوز ذٰلك لما روی عن ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی فی رجل اوصی بان یتصدق علی فقراء مکۃ قال یجوز ان یتصدق علی غیرھم من الفقراء۔[1]

علیہ الرحمہ سے اس شخص کے بارے میں منقول ہے جس نے فقراء مکہ پرصدقہ کرنے کی وصیت کی،امام ابویوسف نے فرمایا کہ ان کے علاوہ دوسرے فقراء پرصدقہ کرنا جائزہے۔(ت)

ہاں افضل یہی ہے کہ مدینہ منورہ بھیجیں اتباعا للوصیۃ وخروجا عن الخلاف(وصیت کی اتباع کے لئے اوراختلاف سے نکلنے کے لئے۔ت)ردالمحتارمیں ہے:

قال فی الخلاصۃ،الافضل ان یصرف الیھم وان اعطی غیرھم جاز وھذا قول ابی یوسف وبہ یفتی وقال محمد لایجوز اھ قلت والاول موافق لقولھم فی النذر بالغاء تعیین الزمان والمکان والدرھم والفقیر۔[2] واﷲ تعالٰی اعلم عــــــہ ۔

خلاصہ میں کہا افضل یہی ہے کہ انہی پرخرچ کیاجائے اور اگران کے غیرکو دے دیاتو جائزہے،یہی امام ابویوسف علیہ الرحمہ کاقول ہے اوراسی کے ساتھ فتوٰی دیاجاتاہے۔امام محمد علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ جائزنہیں الخ۔میں کہتاہوں پہلا قول مشائخ کے اس قول کے موافق ہے جونذرمیں زمان، مکان،درھم اورفقیر کی تعیین کولغوقراردینے سے متعلق ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۱۳۷:                            ۱۱/جمادی الاولٰی ۱۳۱۹ ھ                              ازانجمن اسلامیہ بریلی

چندسوال متعلقہ انتظام یتیم خانہ مسلمانان پیش کئے جاتے ہیں بموجب شرع شریف جواب مرحمت ہوں خدااس کااجرعطا فرمائے،

پہلاسوال:بعض لوگ میت وغیرہ کے استعمال کپڑے ایسے بھیج دیتے ہیں جوایتام کے جسم پر درست نہیں آتے یاان کے استعمال کے لائق نہیں ہوتے،پس نادرست کوبعد قطع برید درست کراکے ایتام کے استعمال میں لانا اورناقابل استعمال کوفروخت کرکے یتیموں کی پرورش میں صرف کرناکیساہے؟

دوسراسوال:بعض لوگ کلام مجید جدید وغیرمستعمل متعدد اوربعض میت کے تلاوت کایتیم خانے

عــــــہ:الجواب اس عورت کی وصیت پر عمل واجب ہے،اور وہ ثلث مدینہ منورہ ہی بھیجنا ضروری ہے گوہندوستان کے فقراء اس جگہ کے فقرأ سے زیادہ ضرورت مند ہوں۔بندہ رشیداحمدگنگوہی عفی عنہ


 

 



[1] فتاوٰی قاضی خان کتاب الوصایا فصل فی مسائل مختلفہ مطبع نولکشورلکھنؤ ۴ /۸۴۳

[2] ردالمحتار کتاب الوصایا داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن