دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

جازبیعہ عقار صغیر من اجنبی لامن نفسہ بضعف قیمتہ اولنفقۃ الصغیر اودین المیت اووصیۃ مرسلۃ لانفاذ لھا الامنہ اولکونہ غلاتہ لاتزید علی مؤنتہ او خوف خرابہ اونقصانہ اوکونہ فی ید متغلب درر واشباہ ملخصا قلت وھذا لو البائع وصیا لامن قبل ام اواخ فانھما لایملکان بیع العقار مطلقًا [1] الخ و فی الشامیۃ عن الرملی عن الخانیۃ فی مسئلۃ بیع المنقول لنسیئۃ ان کان یتضرربہ الیتیم بان کان الاجل فاحشا لایجوزا [2] اھ واﷲ تعالٰی اعلم۔

نابالغ کی غیرمنقول جائدادکواجنبی کے ہاتھ دُگنی قیمت پربیچنا جائزہے وصی خود نہیں خریدسکتا۔یونہی نابالغ کے نفقہ یامیت کے قرض کی ادائیگی یاایسی وصیت مطلقہ کے نفاذ کے لئے بیچنا جائز ہے جس وصیت کانفاذ اس جائیداد کو بیچے بغیر نہیں ہو سکتا یا اس جائداد کی پیداوار اس کے اخراجات سے زیادہ نہیں یا اس جائداد کے خراب ہونے یاناقص ہونے یاکسی جابر کے قبضہ میں چلے جانے کاخوف ہوتوبھی بیع جائزہے،درر واشباہ (تلخیص)اوریہ تب ہے کہ بائع ماں کی طرف سے یابھائی کی طرف سے وصی نہ ہو،کیونکہ یہ دونوں غیرمنقول جائداد کوبیچنے کامطلقًا اختیارنہیں رکھتے الخ اورشامیہ میں بحوالہ خانیہ رملی سے منقول ہے کہ منقول جائداد کی ادھارپربیع اگریتیم کے لئے نقصان دہ ہوبایں صورت کہ ادھار کی مدت بہت زیادہ ہو توجائزنہیں الخ۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

_________________

رسالہ

الشرعۃ البھیّۃ فی تحدید الوصیّۃ(۱۳۱۷ھ)

ختم ہوا


 

 



[1] الدرالمختار کتاب الوصایا باب الوصی مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۳۷

[2] ردالمحتار کتاب الوصایا داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۵۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن