دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 25 | فتاوی رضویہ جلد ۲۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۵

ذٰلك واوصی بان یباع بقیمتہ فہو باطل لانہ لیس فی ھذہ الوصیۃ معنی القربۃ لیجب تنفیذھا لحق الموصی[1]۔

بارے میں وصیت کی کہ اسے بیچ دیاجائے ور اس سے زائد کچھ نہ کہایا وصیت کی کہ غلام کو اس کی قیمت کے ساتھ بیچ دیاجائے تویہ باطل ہے اس لئے کہ اس وصیت میں قربت کامعنی موجودنہیں تاکہ موصی کے حق کے لئے اس کونافذ کرناواجب ہوتا۔(ت)

بحمداﷲ اس تحقیق انیق نے کوئی دقیقہ تدقیق فروگزاشت نہ کیا۔علامہ شامی کاکلام مذکوربھی بطرف خفی اسی تقریر منیرکی طرف مشیر۔

حیث قال اللھم الا ان یفرق بان الوصیۃ اما صلۃ اوقربۃ ولیست ھذہ واحدۃ منھما فبطلت بخلاف الوصیۃ لفاسق فانھا صلۃ لھا مطالب من العباد فصحت وان لم تکن قربۃ کالوصیۃ لغنی لانھا مباحۃ ولیست قربۃ[2]الخ۔

جہاں شامی نے کہا اے اﷲ! مگریہ کہ یوں فرق کیاجائے کہ بیشك وصیت یاتوصلہ ہوتی ہے یاقربت حالانکہ یہ ان دونوں میں سے نہیں ہے چنانچہ باطل ہوجائے گی بخلاف اس وصیت کے جوفاسق کے لئے ہو اس لیے کہ وہ صلہ ہے اوربندوں میں سے کوئی اس کامطالبہ کرنے والاموجودہے چنانچہ وہ صحیح ہوگی اگرچہ وہ قربت نہیں جیسے غنی کے لئے وصیت،کیونکہ وہ مباح ہے اور قربت نہیں ہے الخ(ت)۔

اب مانحن فیہ کودیکھئے تواس میں وصایائے تملیك ہیں یاوصایائے قربت کوئی وصیت ایسی نہیں جوفی نفسہٖ ان دونوں سے خالی ہو تو وجہ مذکورسے اس کے بطلان پراستدلال باطل وعاطل ھکذا ینبغی التحقیق واﷲ تعالٰی ولی التوفیق(ایسے ہی تحقیق چاہئے اوراﷲ تعالٰی ہی توفیق کامالك ہے۔ت)

جواب سوال ہفتم:اوصیاء کابعض وصایا بجانہ لانا وصیت میں کیاخلل ڈال سکتاہے تنفیذوصیت حق موصی لہ یاصرف حق موصی ہے اوروہ ان کے گناہ سے بری۔

قال اﷲ تعالٰی" فَمَنۡۢ بَدَّلَہٗ بَعْدَمَا سَمِعَہٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:توجووصیت کوسن سناکربدل دے اس کاگناہ انہیں بدلنے

 


 

 



[1] الفتاوی الہندیۃ کتاب الوصایا الباب الخامس نورانی کتب خانہ پشاور۶ /۱۱۳

[2] ردالمحتار کتاب الوصایا باب الوصیۃ للاقارب وغیرہم داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۵۴۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن